ETV Bharat / state

مظفر نگر: ڈی آئی جی سہارنپور نے مہا پنچایت سائٹ کا معائنہ کیا

زرعی قوانین کے خلاف متعدد کسان تنظیموں نے آئندہ پانچ ستمبر کو مظفرنگر کے گورنمنٹ انٹر کالج میدان میں مہاپنچایت کا اعلان کیا ہے۔ اس کے پیش نظر آج سہارنپور ڈی آئی جی نے گورنمنٹ انٹر کالج میدان کا جائزہ لیا۔

author img

By

Published : Sep 3, 2021, 6:38 PM IST

مظفر نگر: ڈی آئی جی سہارنپور نے مہا پنچایت سائٹ کا معائنہ کیا۔

مظفرنگر: مرکزی حکومت کی جانب سے جاری کردہ زرعی قوانین کے خلاف متعدد کسان تنظیموں نے آئندہ پانچ ستمبر کو مظفرنگر کے گورنمنٹ انٹر کالج میدان میں مہاپنچایت کا اعلان کیا ہے۔ جس میں دس لاکھ سے زائد کسانوں کے شامل ہونے کی امید ظاہر کی جارہی ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس اجلاس کو پرامن طریقے سے مکمل کرانے کے لیے پولیس انتظامیہ بھی مکمل طور سے تعینات ہے۔ اس دوران آج سہارنپور ڈی آئی جی پریتی نیندر سنگھ نے اپنی پولیس نفری کے ساتھ گورنمنٹ انٹر کالج میدان کا جائزہ اور پولیس کے اعلی عہدیداروں متعدد ہدایات جاری کی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.