ETV Bharat / state

ملک بھر میں جنماشٹمی کی دھوم - ملک بھر میں جنماشٹمی کی دھوم

آج پورے ملک میں جنماشٹمی پورے دھوم سے منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ہندو مذہب کے لوگوں نے اپنے بچوں کو بھگوان کرشن کے لباس میں ملبوس ہوکر ان سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

ملک بھر میں جنماشٹمی کی دھوم
author img

By

Published : Aug 24, 2019, 1:17 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:40 AM IST

جنماشٹمی کی رونق بازاروں میں بھی دیکھی جا رہی ہے۔ بھارت میں ہندو مذہب کے لوگ اپنے بچوں کے لئے بازار سے بھگوان کرشن لباس خرید رہے ہیں اور اپنے بچوں کو پہنا کر اپنی عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔

ملک بھر میں جنماشٹمی کی دھوم
ملک بھر میں جنماشٹمی کی دھوم
خیال رہے کہ ملک بھر میں دو دنوں تک اس تہوار کو منایا جاتا ہے۔ گذشتہ شب بھگوان کرشن کی جھاکیاں نکالی گئیں سبھی نے ان جھا کیوں کا دیدار کرنے کے بعد پوجا کیا۔
ملک بھر میں جنماشٹمی کی دھوم

جنماشٹمی کا تہوار بھگوان کرشن جی کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے۔

اترپردیش کے مراد آباد کے بازار بھی بھگوان کرشن کے پوشاکوں سے سجے ہوئے ہیں جہاں عقیدت مندوں کا ہجوم لگا ہوا ہے۔

Intro:ملک بھر میں منایا جا رہا ہے جنماشٹمی کا تہوار

Body:آج پورے ملک میں منائی جا رہی جنماسٹمی ہے اس موقع پر ہندو مذہب کے لوگوں نے اپنے بچوں کو بھگوان کرشنا بنا کر اپنی عقیدت کا اظہار کیا جنماسٹمی کی رونق بازاروں میں دکھائی دے رہی ہے بھارت میں ہندو مذہب کے لوگ اپنے بچوں کے لئے بازار سے بھگوان کرشن لباس خرید رہے ہیں اور اپنے بچوں کو پہنا کر اپنی عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں ملک بھر میں دو روزہ منایا جاتا ہے جنماسٹمی کا تیوہار 23 اگست کو رات میں بھگوان کشنا جیکی جھا کیا بنائی گئی سبھی نے انجھا کیوں کا دیدار کر پوجا ارچنا کی جنماشٹمی کا تہوار بھگوان کرشن جی کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے اتر پردیش کے مراد آباد کے بازار بھی بھگوان کرشن کے پوشاکوں سے سجا ہوا ہے آج 20 اگست کو ملک بھر میں منائی جارہی ہے جنماسٹمی بائٹ-1- سونو/ دکاندار بائٹ-2- انیتا رانی/ خریدار

Conclusion:ملک بھر میں منایا جا رہا ہے جنماسٹمی کھاتے وہار
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.