ETV Bharat / state

Dinesh Sharma Praises Yogi: 'یوگی ہے تو ترقی ہے'

اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما Uttar Pradesh Deputy Chief Minister Dinesh Sharma نے سماج وادی پارٹی پرنکتہ چینی Criticism of the Samajwadi Party کرتے ہوئے کہا کہ اگر اترپردیش کی ترقی ہے تو وہ صرف یوگی آدتیہ ناتھ کے ہاتھ میں ہے۔

author img

By

Published : Dec 25, 2021, 10:27 PM IST

یوگی ہے تو ترقی ہے
یوگی ہے تو ترقی ہے

اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جن وشواس یاترا جاری BJP's Jan Vishwas Yatra Continues ہے۔

اس دورے کے دوران اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما ہفتے کے روز ہنس انٹر کالج، مراد نگر، غازی آباد اتر پردیش پہنچے۔

غازی آباد کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سماج وادی پارٹی پر شدید نشانہ بنایا اور کہا کہ اگر اتر پردیش کی ترقی ہے تو وہ صرف یوگی آدتیہ ناتھ کے ہاتھ میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب ایس پی کی حکومت تھی تو جرائم کی انتہا Extreme Crime تھی، خواتین کے ساتھ بد تمیزی Disrespect to Women بڑھ گئی تھی۔ انہوں نے کیرانہ کی مبینہ نقل مکانی کا بھی تذکرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:یوپی انتخابات: پرینکا نے جاری کیا خاتون منشور

آج اگر اتر پردیش کی خواتین محفوظ ہیں تو وہ یوگی آدتیہ ناتھ کی وجہ سے ہیں۔ جہاں پہلے رات لوگ گھروں سے نکلنے سے ڈرتے تھے۔ یہ وہی اتر پردیش ہے، جہاں اب پوری رات سرگرمیاں ہوتی ہیں۔ مجرم اپنے بلوں میں گھس چکے ہیں۔

دنیش شرما نے مزید کہا کہ ہمیں ایس پی حکومت میں کیرانہ کی نقل مکانی کو نہیں بھولنا چاہیے۔ لیکن یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت کی شناخت وکاس، ایکسپریس وے اور خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے طور پر ہو گئی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی حکومت نے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹا کر ایک تاریخی کام کیا ہے۔ مودی اور یوگی کے دور میں رام مندر بن رہا ہے۔یوگی-مودی نے مغربی یوپی کا ہیئت بدل دیا۔

یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت اور وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں 4.5 سالوں میں مغربی یوپی کا ڈھانچہ بدل گیا ہے۔ پہلے غازی آباد کو جام کے نام سے جانا جاتا تھا لیکن اب وکاس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ بی جے پی سابق وزیر اعظم اور کسان لیڈر چودھری چرن سنگھ کے خواب کو پورا کر رہی ہے۔پہلی حکومتوں میں ایک مافیا قبضہ کیا کرتا تھا۔ لیکن یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت میں مافیاوں کے گھر گرائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی 75 اضلاع میں میڈیکل کالج بنائے جائیں گے۔ بی جے پی حکومت میں اب نوجوانوں کو روزگار مل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.