Muslim Candidates in 2nd Phase of UP Polls: دوسرے مرحلے کی پولنگ میں مسلم امیدواروں کی تفصیلات - اتر پردیش کی سیاسی صورتحال
اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور تمام پارٹیوں کی جانب سے زور آزمائی جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں 58 سیٹوں پر پولنگ ہوچکی ہے جب کہ 14 فروری کو دوسرے مرحلے میں 55 نشستوں پر پولنگ ہوگی۔
مسلم امیدواروں کی تفصیلات
By
Published : Feb 13, 2022, 5:39 PM IST
اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election میں دوسرے مرحلے میں 55 سیٹوں پر پولنگ ہوگی۔ اس دوران سیاسی جماعتوں نے مسلم امیدواروں کو بھی میدان میں اتارا ہے۔ Muslim Candidates in UP Assembly Polls اس بار اتر پردیش میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
دوسرے مرحلے میں ٹوٹل 178 مسلم امیدوار میدان میں ہیں جو کُل امیدواروں کا 30 فیصد ہے جبکہ 17 مسلم خواتین بھی میدان میں ہیں جو کُل خواتین امیدواروں کا 24.64 فیصد ہے۔
پہلے مرحلے میں سب سے زیادہ مسلم امیدوار بہوجن سماج پارٹی نے اتارے ہیں۔ بی ایس پی نے 22 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔
دوسرے مرحلے میں تمام 55 اسمبلی نشستوں میں سے 46 نشستوں پر مسلم امیدوار ہیں۔
سب سے زیادہ مسلم امیدوار 25 کنٹھ اور 29 کندرکی سے ہیں۔ ان دونوں حلقوں میں 9،9 مسلم امیدوار ہیں۔
اس مرحلے میں سب عمر دراز امیدوار 35 چامراوا اسمبلی حلقے سے نصیر احمد خان ہیں۔ ان کی عمر 83 برس ہے اور انہیں سماج وادی پارٹی نے اپنا امیدوار بنایا ہے جب کہ سب سے کم عمر امیدوار 26 ٹھاکردوارا سے عام آدمی پارٹی کے شاہ فیصل انصاری ہیں۔ ان کی عمر 25 برس ہے۔
دوسرے مرحلے میں کس پارٹی نے کتنے مسلم امیدوار میدان میں اتارے ہیں:
پارٹی
امیدواروں کی تعداد
عام آدمی پارٹی
11 امیدوار
عام جن ایکتا پارٹی
ایک امیدوار
آزاد سماج پارٹی (کانشی رام)
15 امیدوار
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
19 امیدوار
اپنا دل (سونی لال)
ایک امیدوار
بہوجن مکتی پارٹی
دو امیدوار
بہوجن سماج پارٹی
22 امیدوار
بھارتیہ جن سمان پارٹی
دو امیدوار
غریب کرانتی پارٹی
ایک امیدوار
وکاس انڈیا پارٹی
ایک امیدوار
آزاد امیدوار
39
انڈین نیشنل کانگریس
20 امیدوار
جاگرت جنتا پارٹی
ایک امیدوار
جن سیوا سہایک پارٹی
2 امیدوار
جن ستا پارٹی
ایک امیدوار
لوک دل
ایک امیدوار
لوگ پارٹی
ایک امیدوار
لوک جن شکتی پارٹی(رام ولاس پاسوان)
ایک امیدوار
میرا ادھیکار راشٹیہ دل
ایک امیدوار
ونچت سماج انصاف پارٹی
4 امیدوار
مائناریٹیز ڈیموکریٹک فرنٹ
ایک امیدوار
ناکی بھارتیہ ایکتا پارٹی
ایک امیدوار
پچاسی پریورتن سماج پارٹی
ایک امیدوار
پیس پارٹی
4 امیدوار
سماجوادی آندولن پارٹی
ایک امیدوار
سنیوکت وکاس پارٹی
دو امیدوار
سماجوادی پارٹی
20 امیدوار
شیوسینا
ایک امیدوار
ٹوٹل امیدوار
178
ضلعی سطح پر مسلم امیدواروں کی تعداد
ضلع
امیدواروں کی تعداد
بریلی
25 امیدوار
بجنور
24 امیدوار
بدایوں
9 امیدوار
مرادآباد
43 امیدوار
رامپور
18 امیدوار
سہارنپور
23 امیدوار
سنبھل
14 امیدوار
شاہجہاں پور
5 امیدوار
امروہہ
17 امیدوار
اسمبلی حلقہ وائز مسلم امیدواروں کی تعداد
اسمبلی حلقہ
امیدواروں کی تعداد
بیہٹ
4 امیدوار
ناکر
3 امیدوار
سہارنپور نگر
3 امیدوار
سہارنپور
6 امیدوار
دیوبند
4 امیدوار
گنگوہ
3 امیدوار
نجیب آباد
7 امیدوار
نگینہ
ایک امیدوار
برہاپور
6 امیدوار
اسمبلی حلقہ
امیدواروں کی تعداد
دھمپور
2 امیدوار
چندپور
2 امیدوار
نور پور
3 امیدوار
کنٹھ
9 امیدوار
ٹھاکردوارا
8 امیدوار
مراد آباد دیہات
8 امیدوار
مراد آباد نگر
6 امیدوار
کندرکی
9 امیدوار
بلاری
3 امیدوار
اسمبلی حلقہ
امیدواروں کی تعداد
اسمولی
5 امیدوار
سمبھل
8 امیدوار
سور
6 امیدوار
چمرووا
6 امیدوار
رامپور
6 امیدوار
دھنورا
ایک امیدوار
نوگاون سادت
4 امیدوار
امروہہ
7 امیدوار
حسن پور
5 امیدوار
اسمبلی حلقہ
امیدواروں کی تعداد
گننور
ایک امیدوار
سہسوان
دو امیدوار
بلسی
ایک امیدوار
بدایوں
2 امیدوار
شیخوپور
3 امیدوار
داتا گنج
ایک امیدوار
بہری
3 امیدوار
میرگنج
4 امیدوار
بھوجی پورہ
2 امیدوار
اسمبلی حلقہ
امیدواروں کی تعداد
نواب گنج
3 امیدوار
بتھری چین پور
3 امیدوار
بریلی
4 امیدوار
بریلی کینٹ
4 امیدوار
اونلا
ایک امیدوار
تلہل
2 امیدوار
شاہجہاں پور
2 امیدوار
ددرول
ایک امیدوار
بجنور
3 امیدوار
پارٹی وائز مسلم خواتین امیدوار
پارٹی
امیدواروں کی تعداد
انڈین نیشنل کانگریس
3 امیدوار
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
3 امیدوار
آزاد سماج پارٹی(کانشی رام)
ایک امیدوار
پیس پارٹی
ایک امیدوار
سماجوادی آندولن پارٹی
ایک امیدوار
ونچت سماج انصاف پارٹی
ایک امیدوار
بھاتیہ جن سمان پارٹی
ایک امیدوار
ڈویژن وائز مسلم امیدواروں کی تفصیل
ڈویژن
امیدواروں کی تعداد
بریلی ڈویژن
39 امیدوار
مرادآباد ڈویژن
116 امیدوار
سہارنپور ڈویژن
23 امیدوار
ٹوٹل
178 امیدوار
عمر کے لحاظ سے مسلم امیدواروں کی تفصیل:
سیاسی جماعتیں
25 برس سے 35 برس
36 برس سے 45 برس
46 برس سے 55 برس
56 برس سے 65 برس
برس سے زیادہ عمر
ٹوٹل
عام آدمی پارٹی
4 امیدوار
4 امیدوار
2 امیدوار
ایک امیدوار
11 امیدوار
عام جن ایکتا پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
آزاد سماج پارٹی(کانشی رام)
3 امیدوار
5 امیدوار
5 امیدوار
2 امیدوار
15 امیدوار
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
6 امیدوار
6 امیدوار
6 امیدوار
ایک امیدوار
19 امیدوار
اپنا دل (سونی لال)
ایک امیدوار
ایک امیدوار
بہوجن مکتی پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
2 امیدوار
بھارتیہ جن سمان پارٹی
2 امیدوار
2 امیدوار
آزاد امیدوار
11 امیدوار
11 امیدوار
11 امیدوار
2 امیدوار
4 امیدوار
39 امیدوار
انڈین نیشنل کانگریس
8 امیدوار
6 امیدوار
6 امیدوار
20 امیدوار
سیاسی جماعتیں
25 برس سے 35 برس
36 برس سے 45 برس
46 برس سے 55 برس
56 برس سے 65 برس
برس سے زیادہ عمر
ٹوٹل
جاگرت جنتا پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
جن سیوا سہایک پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
2 امیدوار
جن ستا پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
لوگ پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
لوک دل
ایک امیدوار
ایک امیدوار
لوک جن شکتی پارٹی(رام ولاس پاسوان)
ایک امیدوار
ایک امیدوار
میرا ادھیکار راشٹریہ پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
مائناریٹیز ڈیموکریٹک پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
ناکی بھارتیہ ایکتا پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
سیاسی جماعتیں
25 برس سے 35 برس
36 برس سے 45 برس
46 برس سے 55 برس
56 برس سے 65 برس
برس سے زیادہ عمر
ٹوٹل
پچاسی پریورتن سماج پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
پیس پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
ایک امیدوار
ایک امیدوار
4 امیدوار
سماجوادی آندولن پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
سماجوادی پارٹی
2 امیدوار
3 امیدوار
7 امیدوار
4 امیدوار
4 امیدوار
20 امیدوار
سنیوکت وکاس پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
2 امیدوار
شیوسینا
ایک امیدوار
ایک امیدوار
ونچت سماج انصاف پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
ایک امیدوار
ایک امیدوار
4 امیدوار
وکاس انڈیا پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
بہوجن سماج پارٹی
ایک امیدوار
7 امیدوار
11 امیدوار
3 امیدوار
ایک امیدوار
22 امیدوار
2017 اسمبلی الیکشن میں جیت حاصل کرنے والے مسلم امیدوار
امیدوار
پارٹی
تسلیم احمد
سماجوادی پارٹی
نواب جان
سماجوادی پارٹی(بعد میں پارٹی بدل کر کانگریس میں شامل ہوگئے)
محمد رضوان
بہوجن سماج پارٹی
محمد فہیم
سماجوادی پارٹی
اقبال محمود
سماجوادی پارٹی
محمد عبداللہ اعظم خان
سماجوادی پارٹی
نصیر احمد خان
سماجوادی پارٹی
محبوب علی
سماجوادی پارٹی
اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election میں دوسرے مرحلے میں 55 سیٹوں پر پولنگ ہوگی۔ اس دوران سیاسی جماعتوں نے مسلم امیدواروں کو بھی میدان میں اتارا ہے۔ Muslim Candidates in UP Assembly Polls اس بار اتر پردیش میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
دوسرے مرحلے میں ٹوٹل 178 مسلم امیدوار میدان میں ہیں جو کُل امیدواروں کا 30 فیصد ہے جبکہ 17 مسلم خواتین بھی میدان میں ہیں جو کُل خواتین امیدواروں کا 24.64 فیصد ہے۔
پہلے مرحلے میں سب سے زیادہ مسلم امیدوار بہوجن سماج پارٹی نے اتارے ہیں۔ بی ایس پی نے 22 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔
دوسرے مرحلے میں تمام 55 اسمبلی نشستوں میں سے 46 نشستوں پر مسلم امیدوار ہیں۔
سب سے زیادہ مسلم امیدوار 25 کنٹھ اور 29 کندرکی سے ہیں۔ ان دونوں حلقوں میں 9،9 مسلم امیدوار ہیں۔
اس مرحلے میں سب عمر دراز امیدوار 35 چامراوا اسمبلی حلقے سے نصیر احمد خان ہیں۔ ان کی عمر 83 برس ہے اور انہیں سماج وادی پارٹی نے اپنا امیدوار بنایا ہے جب کہ سب سے کم عمر امیدوار 26 ٹھاکردوارا سے عام آدمی پارٹی کے شاہ فیصل انصاری ہیں۔ ان کی عمر 25 برس ہے۔
دوسرے مرحلے میں کس پارٹی نے کتنے مسلم امیدوار میدان میں اتارے ہیں:
پارٹی
امیدواروں کی تعداد
عام آدمی پارٹی
11 امیدوار
عام جن ایکتا پارٹی
ایک امیدوار
آزاد سماج پارٹی (کانشی رام)
15 امیدوار
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
19 امیدوار
اپنا دل (سونی لال)
ایک امیدوار
بہوجن مکتی پارٹی
دو امیدوار
بہوجن سماج پارٹی
22 امیدوار
بھارتیہ جن سمان پارٹی
دو امیدوار
غریب کرانتی پارٹی
ایک امیدوار
وکاس انڈیا پارٹی
ایک امیدوار
آزاد امیدوار
39
انڈین نیشنل کانگریس
20 امیدوار
جاگرت جنتا پارٹی
ایک امیدوار
جن سیوا سہایک پارٹی
2 امیدوار
جن ستا پارٹی
ایک امیدوار
لوک دل
ایک امیدوار
لوگ پارٹی
ایک امیدوار
لوک جن شکتی پارٹی(رام ولاس پاسوان)
ایک امیدوار
میرا ادھیکار راشٹیہ دل
ایک امیدوار
ونچت سماج انصاف پارٹی
4 امیدوار
مائناریٹیز ڈیموکریٹک فرنٹ
ایک امیدوار
ناکی بھارتیہ ایکتا پارٹی
ایک امیدوار
پچاسی پریورتن سماج پارٹی
ایک امیدوار
پیس پارٹی
4 امیدوار
سماجوادی آندولن پارٹی
ایک امیدوار
سنیوکت وکاس پارٹی
دو امیدوار
سماجوادی پارٹی
20 امیدوار
شیوسینا
ایک امیدوار
ٹوٹل امیدوار
178
ضلعی سطح پر مسلم امیدواروں کی تعداد
ضلع
امیدواروں کی تعداد
بریلی
25 امیدوار
بجنور
24 امیدوار
بدایوں
9 امیدوار
مرادآباد
43 امیدوار
رامپور
18 امیدوار
سہارنپور
23 امیدوار
سنبھل
14 امیدوار
شاہجہاں پور
5 امیدوار
امروہہ
17 امیدوار
اسمبلی حلقہ وائز مسلم امیدواروں کی تعداد
اسمبلی حلقہ
امیدواروں کی تعداد
بیہٹ
4 امیدوار
ناکر
3 امیدوار
سہارنپور نگر
3 امیدوار
سہارنپور
6 امیدوار
دیوبند
4 امیدوار
گنگوہ
3 امیدوار
نجیب آباد
7 امیدوار
نگینہ
ایک امیدوار
برہاپور
6 امیدوار
اسمبلی حلقہ
امیدواروں کی تعداد
دھمپور
2 امیدوار
چندپور
2 امیدوار
نور پور
3 امیدوار
کنٹھ
9 امیدوار
ٹھاکردوارا
8 امیدوار
مراد آباد دیہات
8 امیدوار
مراد آباد نگر
6 امیدوار
کندرکی
9 امیدوار
بلاری
3 امیدوار
اسمبلی حلقہ
امیدواروں کی تعداد
اسمولی
5 امیدوار
سمبھل
8 امیدوار
سور
6 امیدوار
چمرووا
6 امیدوار
رامپور
6 امیدوار
دھنورا
ایک امیدوار
نوگاون سادت
4 امیدوار
امروہہ
7 امیدوار
حسن پور
5 امیدوار
اسمبلی حلقہ
امیدواروں کی تعداد
گننور
ایک امیدوار
سہسوان
دو امیدوار
بلسی
ایک امیدوار
بدایوں
2 امیدوار
شیخوپور
3 امیدوار
داتا گنج
ایک امیدوار
بہری
3 امیدوار
میرگنج
4 امیدوار
بھوجی پورہ
2 امیدوار
اسمبلی حلقہ
امیدواروں کی تعداد
نواب گنج
3 امیدوار
بتھری چین پور
3 امیدوار
بریلی
4 امیدوار
بریلی کینٹ
4 امیدوار
اونلا
ایک امیدوار
تلہل
2 امیدوار
شاہجہاں پور
2 امیدوار
ددرول
ایک امیدوار
بجنور
3 امیدوار
پارٹی وائز مسلم خواتین امیدوار
پارٹی
امیدواروں کی تعداد
انڈین نیشنل کانگریس
3 امیدوار
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
3 امیدوار
آزاد سماج پارٹی(کانشی رام)
ایک امیدوار
پیس پارٹی
ایک امیدوار
سماجوادی آندولن پارٹی
ایک امیدوار
ونچت سماج انصاف پارٹی
ایک امیدوار
بھاتیہ جن سمان پارٹی
ایک امیدوار
ڈویژن وائز مسلم امیدواروں کی تفصیل
ڈویژن
امیدواروں کی تعداد
بریلی ڈویژن
39 امیدوار
مرادآباد ڈویژن
116 امیدوار
سہارنپور ڈویژن
23 امیدوار
ٹوٹل
178 امیدوار
عمر کے لحاظ سے مسلم امیدواروں کی تفصیل:
سیاسی جماعتیں
25 برس سے 35 برس
36 برس سے 45 برس
46 برس سے 55 برس
56 برس سے 65 برس
برس سے زیادہ عمر
ٹوٹل
عام آدمی پارٹی
4 امیدوار
4 امیدوار
2 امیدوار
ایک امیدوار
11 امیدوار
عام جن ایکتا پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
آزاد سماج پارٹی(کانشی رام)
3 امیدوار
5 امیدوار
5 امیدوار
2 امیدوار
15 امیدوار
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
6 امیدوار
6 امیدوار
6 امیدوار
ایک امیدوار
19 امیدوار
اپنا دل (سونی لال)
ایک امیدوار
ایک امیدوار
بہوجن مکتی پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
2 امیدوار
بھارتیہ جن سمان پارٹی
2 امیدوار
2 امیدوار
آزاد امیدوار
11 امیدوار
11 امیدوار
11 امیدوار
2 امیدوار
4 امیدوار
39 امیدوار
انڈین نیشنل کانگریس
8 امیدوار
6 امیدوار
6 امیدوار
20 امیدوار
سیاسی جماعتیں
25 برس سے 35 برس
36 برس سے 45 برس
46 برس سے 55 برس
56 برس سے 65 برس
برس سے زیادہ عمر
ٹوٹل
جاگرت جنتا پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
جن سیوا سہایک پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
2 امیدوار
جن ستا پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
لوگ پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
لوک دل
ایک امیدوار
ایک امیدوار
لوک جن شکتی پارٹی(رام ولاس پاسوان)
ایک امیدوار
ایک امیدوار
میرا ادھیکار راشٹریہ پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
مائناریٹیز ڈیموکریٹک پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
ناکی بھارتیہ ایکتا پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
سیاسی جماعتیں
25 برس سے 35 برس
36 برس سے 45 برس
46 برس سے 55 برس
56 برس سے 65 برس
برس سے زیادہ عمر
ٹوٹل
پچاسی پریورتن سماج پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
پیس پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
ایک امیدوار
ایک امیدوار
4 امیدوار
سماجوادی آندولن پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
سماجوادی پارٹی
2 امیدوار
3 امیدوار
7 امیدوار
4 امیدوار
4 امیدوار
20 امیدوار
سنیوکت وکاس پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
2 امیدوار
شیوسینا
ایک امیدوار
ایک امیدوار
ونچت سماج انصاف پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
ایک امیدوار
ایک امیدوار
4 امیدوار
وکاس انڈیا پارٹی
ایک امیدوار
ایک امیدوار
بہوجن سماج پارٹی
ایک امیدوار
7 امیدوار
11 امیدوار
3 امیدوار
ایک امیدوار
22 امیدوار
2017 اسمبلی الیکشن میں جیت حاصل کرنے والے مسلم امیدوار
امیدوار
پارٹی
تسلیم احمد
سماجوادی پارٹی
نواب جان
سماجوادی پارٹی(بعد میں پارٹی بدل کر کانگریس میں شامل ہوگئے)