ETV Bharat / state

مایاوتی پر قابل اعتراض پوسٹ، نوجوان گرفتار - ایس پی دیہات ودیاساگر مشرہ

سوشل میڈیا پر غیر ضروری پوسٹ کرنا ایک نوجوان کو مہنگا پڑا، فیس بک پر نوجوان نے بی ایس پی سپریمو مایاوتی پر قابل اعتراض بیان بازی کر دی جس کے خلاف بی ایس پی رہنما کی تحریر پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 7:00 PM IST

دراصل سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم فیس بک پر ایک نوجوان نے بی ایس پی سپریمو اور سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی پر غیر ضروری بیان بازی کی اور نازیبا الفاظ پوسٹ کیے تھے، جس کے بعد بی ایس پی کارکنان نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

بی ایس پی کے بے ہٹ علاقے کے صدر ببلو كمار نے کوتوالی بے ہٹ پولیس کو تحریر دے کر قانونی کاروائی کیے جانے کا مطالبہ کیا، جس کے بعد پولیس نے آنا فانا میں مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے پکڑے گئے ملزم کے خلاف مقدمہ کر جیل بھیج دیا ہے، ایس ایس آئی ستیا ویراتری نے نوجوان کا نام سمیت راجپوت فرزند پشپیندرا راجپوت رہنے والے گاؤں مانڈلا کوتوالی بے ہٹ بتایا ہے۔

اس سے دو دن قبل بھی پولیس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر غیرضروری بیانات پوسٹ کرنے پر ایک نوجوان کو جیل بھیج دیا تھا۔

ایس پی دیہات ودیاساگر مشرا نے اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ سابق سی ایم کے خلاف نوجوان کے ذریعے کچھ برے الفاظ استعمال کیے گئے تھے، جس کو لے کر نوجوان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.