ETV Bharat / state

کیشیو پرساد موریہ کورونا مثبت پائے گئے

نائب وزیراعلی کیشیو پرساد موریہ کو گزشتہ دو دن سے ہلکے بخار اور سردی کی شکایت تھی، جس کے بعد انہوں نے اپنا کورونا نمونہ دیا اوران کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

نائب وزیر اعلی کیشیو پرساد موریہ
نائب وزیر اعلی کیشیو پرساد موریہ
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 9:51 AM IST

ریاست اترپردیش کے نائب وزیراعلی کیشیو پرساد موریہ کا کورونا مثبت پایا گیا ہے، ابتدائی علامات پائے جانے پر جب انہوں نے اپنی جانچ کرائی تو رپورٹ مثبت آئی ہے۔

نائب وزیر اعلی کیشیو پرساد موریہ
نائب وزیر اعلی کیشیو پرساد موریہ

فی الحال کیشیو پرساد موریہ ہوم کورنٹین میں ہی اپنا علاج کرائیں گے اور ڈاکٹرز کی نگرانی میں رہیں گی۔

نائب وزیر اعلی کیشیو پرساد موریہ
نائب وزیر اعلی کیشیو پرساد موریہ

نائب وزیر اعلی کیشیو پرساد موریہ کو پچھلے دو دن سے ہلکے بخار اور سردی کی شکایت تھی، جس کے بعد انہوں نے اپنا کورونا نمونہ دیا اور ان کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

اس کے بعد اب وہ مکمل طور پر ہوم کورنٹین میں ہیں اور ڈاکٹرز کے طبی مشورے پر دوائیں لے رہے ہیں۔

نائب وزیر اعلی کیشیو پرساد موریہ نے بھی ٹویٹ کرکے اس کے بارے میں معلومات دی ہے اور کہا ہے کہ جو بھی پچھلے کچھ دنوں میں ان کے رابطے میں آیا ہے وہ ہوم کورنٹین میں رہ کر اپنا علاج کروائیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.