ETV Bharat / state

ہولی کے پیش نظر محکمہ صحت کی بڑی کاروائی - ڈپٹی کلکٹر اور محکمہ صحت کے جانب سے مٹھائی کاروباریوں پر بڑی کاروائی کی گئی۔

امروہہ کے گجرولہ میں ڈپٹی کلکٹر اور محکمہ صحت کے جانب سے مٹھائی کاروباریوں پر بڑی کاروائی کی گئی۔

ہولی کے پیش نظر محکمہ صحت کی بڑی کاروائی

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 1:06 PM IST

ریاست اترپردیش میں ضلع امروہہ کے گجرولہ محلہ سلطان پور میں ڈپٹی کلکٹر اور محکمہ رسد کے افسروں کی جانب سے بڑی کاروائی کی گئی۔

اس کاروائی کے دوران غیر قانونی طور پر تیار کی جارہی دیگر مٹھائیوں کی فیکٹریوں پر چھاپے مار کر تقریبا 350 کلو رس گلے ضبط کیے گئے۔

اطلاعات کے مطابق یہ کاروائی ہولی کے تہوار کے پیش نظر کی گئ تاکہ عوام تک عمدہ اور معیاری قسم کی مٹھائیاں دستیاب ہوسکے۔

ہولی کے پیش نظر محکمہ صحت کی بڑی کاروائی۔ویڈیو

ڈپٹی کلکٹر ششانک چودھری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'ہولی کے تہوار کے پیش نظر یہ کاروائی کی جا رہی ہے تاکہ کھانے پینے کی اشیا کی شناخت کرکے بہتر اشیا کو بازار میں فروخت کرایا جا سکے'۔

اس دوران سلطان پور محلہ میں ٹی ٹو اور برہمہ نند کے یہاں محکمہ صحت نے چھاپہ مار کے ذریعہ تقریبا 350 کلو رس گلے پکڑے۔

ہولی کے پیش نظر محکمہ صحت کی بڑی کاروائی
ہولی کے پیش نظر محکمہ صحت کی بڑی کاروائی

محکمہ نے اشیا کو اپنے قبضے میں لے کر دفن کرا دیا اور مٹھائی کاروباریوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

وہیں گجرولہ کے بھان پور پھاٹک کے پاس گڑھوال ڈیری پر بھی چھاپہ ماری کی گئ اور ان پر کھانے پینے کی اشیا بنانے میں لاپرواہی برتنے کا الزام عائد کیا گیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.