ETV Bharat / state

Dengue Cases مظفر نگر میں ڈینگو کی دستک, 44 کیسز کی تصدیق - اتر پردیش کے دوسرے اضلاع

ضلع مظفر نگر میں کورونا وبا کے بعد اب ڈینگی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ضلع میں اب تک 44 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جن کا علاج کیا جارہا ہے۔ Dengue Cases

مظفر نگر میں ڈینگو کی دستک, 44 کیسز کی تصدیق

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 4:59 PM IST

مظفر نگر: اترپردیش کے دوسرے اضلاع کی طرح مظفرنگر ضلع میں بھی ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ اس سے عام لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔انتظامیہ کی تمام ترکوششوں کے باوجود ڈینگی کے کیسز میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ Dengue Cases increase In Muzaffarnagar In Uttar Pradesh

مظفرنگر میں ڈینگی کی دستک, 44 کیسز کی تصدیق

ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ کے بعد مظفر نگر محکمہ صحت بھی حرکت میں آگیا ہے۔چیف میڈیکل آفیسر ضلع کے تمام سی ایس سی کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز میں ڈینگی مرضوں کے لئے 5/5 بیڈز مختص کئے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں بھی خصوصی وارڈ بنایا گیا ہے،

چیف میڈیکل آفیسر نے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔محکمہ صحت کی ٹیم اس سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔آنے والے دنوں میں ڈینگی کے کیسز میں کمی آنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Firozabad Religious Conversion Threat پی اے ایس جوان کی بیٹی پر مذہب تبدیل کرنے کا دباؤ، سرقلم کرنے کی دھمکی

چیف میڈیکل آفیسر مہاویر سنگھ فوجدار نے کہا کہ اس وقت ہمارے ضلع میں ڈینگو کے 44 مریض ہیں، ہمارے ضلع ہسپتال میں کچھ مریض ہیں، ان کی حالت مستحکم ہے کیونکہ ڈینگی ٹیسٹ جو پہلے کارڈ سے کیا جاتا ہے، اگر کارڈ معطل ہو جاتا ہے تو اس کا ELISA ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ہم نے یہاں کے پرائیویٹ ڈاکٹر کو مشورہ دیا ہے کہ جب تک ایلیزا ٹیسٹ کی تصدیق نہ ہو جائے اس وقت تک ڈینگی کی تصدیق نہ کریں۔Dengue Cases increase In Muzaffarnagar In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.