ETV Bharat / state

جھانسی: وسیم رضوی کی گرفتار کا مطالبہ

جھانسی میں شیعہ سنی ایکتا کمیٹی کے اراکین نے شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے قرآن مجید سے 26 آیات کو ہٹانے کے بیان کے خلاف ایک میمورنڈم ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے ذریعہ گورنر کو پیش کیا۔

Demand Waseem Rizvi’s Arrest Over His SC Plea to Remove 26 Quranic Verses
جھانسی: وسیم رضوی کی گرفتار کا مطالبہ
author img

By

Published : Mar 17, 2021, 8:30 AM IST

میمورنڈم میں وسیم رضوی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

شیعہ برادری کے مولانا شین حیدر زیدی نے کہا کہ وسیم رضوی کے اقدامات برداشت کرنے کے قابل نہیں ہے۔ وسیم رضوی کے کروڑوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کے ساتھ کھیل رہا ہے۔

جھانسی: وسیم رضوی کی گرفتار کا مطالبہ

حکومت سے اپیل ہے کہ فوری طور پر وسیم رضوی کو گرفتار کرکے جیل بھیجا جائے۔

وہیں مفتی صابر قاسمی نے کہا کہ لوگوں کا عقیدہ مذہبی کتابوں سے وابستہ ہے۔ کسی کو بھی ان کتابوں کے بارے میں غلط بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ یہ کہہ کر وسیم رضوی محض شہ سرخیاں بنانا چاہتا ہے۔ حکومت اسے گرفتار کرے اور فوری طور پر جیل بھیجے۔

اس موقع پر راجو عبدی، ظفر عبدی، سرکار حیدر، عامر عبدی، سراج خان، قاری حسیب، نعیم، محمد آصف، صادق برکاتی، خلیل برکاتی اور مبین خان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.