ETV Bharat / state

مظفرنگر: شراب کے ٹھیکے بند کرنے کا مطالبہ - ہندو مت کی توہین

اکھل بھارتی ہندو مہاسبھا کے ریاستی صدر نے کہا کہ شراب کا ٹھیکے سے چند قدم کے فاصلے پر بالاجی ہنومان جی کا مندر ہے، اس لیے اسے برداشت نہیں کیا جاسکتا۔

اکھل بھارتی ہندو مہاسبھا کے ریاستی صدر نے کہا کہ شراب کا ٹھیکے سے چند قدم کے فاصلے پر بالاجی ہنومان جی کا مندر ہے، اس لیے اسے برداشت نہیں کیا جاسکتا

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 6:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے علاقے تھانہ سول لائن کے صدر بازار میں بالاجی چوک سے کچھ فاصلے پر محکمہ ایکسائز کے ذریعہ حال ہی میں شراب کا ٹھیکہ کھولا گیا ہے۔

شراب کے ٹھیکے کو بند کرنے کا مطالبہ

شراب کے اس ٹھیکے کے خلاف آج اکھل بھارتی ہندو مہاسبھا کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شراب کے ٹھیکے کو مندر کے قریب ہونے کو لیکر کیا زبردست مظاہرہ،اور شراب کے ٹھیکے کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

اکھل بھارتی ہندو مہاسبھا کے ریاستی صدر یوگیندر ورما نے کہا کہ شراب کے اس ٹھیکے سے چند قدم کے فاصلے پر ڈاکٹرز اور بالاجی ہنومان جی کا مندر ہے، جو اصولوں اور ہندو مت کی توہین ہے۔

اکھل بھارتی ہندو مہاسبھا کے ریاستی صدر نے کہا کہ شراب کا ٹھیکے سے چند قدم کے فاصلے پر بالاجی ہنومان جی کا مندر ہے، اس لیے اسے برداشت نہیں کیا جاسکتا
اکھل بھارتی ہندو مہاسبھا کے ریاستی صدر نے کہا کہ شراب کا ٹھیکے سے چند قدم کے فاصلے پر بالاجی ہنومان جی کا مندر ہے، اس لیے اسے برداشت نہیں کیا جاسکتا

انہوں نے کہا کہ شراب کے اس ٹھیکے کو ہم ہر گز برداشت نہیں کریں گے، لہٰذا ہم انتظامیہ سے مطالبہ کررہے ہیں کہ اس شراب کے ٹھیکے کو بند کیا جائے۔

واضح رہے کہ اس مظاہرے میں پولیس اہلکار بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.