ETV Bharat / state

مرادآباد: گاگن ندی پر پل بنانے کا مطالبہ - ان کی کوئی بات نہیں سنی جارہی

مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت سب کا ساتھ سب کا وکاس اور ترقی کے لیے تمام منصوبے چلا رہی ہے لیکن ان منصوبوں کی حقیقت اگر زمینی سطح پر دیکھی جائے تو یہ منصوبے صاف طور پر کھوکھلے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

مرادآباد: گاگن ندی پر پل بنانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 7:34 PM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد بلاک کندرکی کے گاؤں جوتیاں فیروزپور کے مقامی لوگ ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں کھیتی باڑی کرنے کے لیے مرادآباد شہر آنے کے لیے گاگن ندی کو ایک ٹائر کے ذریعے پار کر کے آتے اور جاتے ہیں۔

مرادآباد: گاگن ندی پر پل بنانے کا مطالبہ

گاگن ندی پر پل بنائے جانے کا مطالبہ مقامی افراد ضلع انتظامیہ اور حکومت سے کر رہے ہیں، لیکن ان کی کوئی بات نہیں سنی جارہی اور ناہی ضلع انتظامیہ اور حکومتی نمائندہ نے یہاں کے مسائل پر کوئی توجہ دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.