ETV Bharat / state

یوپی کے پنچایت انتخابات میں فوت ہوئے ملازمین کو پنشن دینے کا مطالبہ - عتط بھارات ئردئ

ریٹائرڈ ملازمین اور پنشنرز ایسوسی ایشن اترپردیش کے ملازمین نے اپنی مختلف مطالبات کو لے کر وزیرا علی کے نام ضلع انتظامیہ کو میمورینڈم پیش کیا۔

ریٹائرڈ ملازمین اور پنشنرز ایسوسی ایشن نے میمورنڈم

author img

By

Published : Jun 17, 2021, 9:57 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلکٹریٹ کے احاطے میں ریٹائرڈ ملازمین اور پنشنرز ایسوسی ایشن اترپردیش کے ملازموں نے تین سطحیں پنچایتی انتخابات میں فوت ہوئے ملازمین کو پنشن اور دیگر سہولیات مہیا کرانے کو لے کر ایک میمورینڈم وزیراعلی کے نام ضلع انتظامیہ کو پیش کیا۔

ریٹائرڈ ملازمین اور پنشنرز ایسوسی ایشن کے ملازمین نے میمورنڈم دیا

ایسوسی ایشن کے صدر محمد علی علوی نے مزید معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ہمارے تمام ملازمین یہاں ضلع کلکٹریٹ میں جمع ہوئے اور سیاست کے وزیر اعلی کے نام ضلعی انتظامیہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا ۔

جس میں کہا گیا کی تین سطحیں پنچایتی انتخابات میں ڈیوٹی کے دوران ان مرنے والے ملازمین کو غیر معمولی پینشن دی جائے اور ان کے اہل خانہ میں سے ایک فرد کو سرکاری ملازمت دی جائے اور جو رقم ٹیرون میں این پی ایس میں جمع ہے جسے حکومت ضبط کر لیتی ہے اسے ضبط نہ کرکے ہمارے ملازمین کو ایف بی کے طور پر دی جائے ان سبھی مطالبات کو لے کر ہم نے ایک میمورینڈم ریاست کے وزیر اعلی کے نام ضلع انتظامیہ کو پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.