ETV Bharat / state

'جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے بازار کھولنے کی اجازت دی جائے ' - Demand for permission to open animal market

ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے ڈی ایم سے کہا کہ عیدالضحی کا تہوار قریب ہے لیکن ابھی تک بکروں کی خریدو فروخت کے لیے بازار کھولنے کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی ہے۔

'جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے بازار کھولنے کی اجازت دی جائے '

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 9:25 PM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد سے رکن پارلیمان ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے بات چیت کی۔

ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے ڈی ایم سے کہا کہ عیدالضحی کا تہوار قریب ہے لیکن ابھی تک بکروں کی خریدو فروخت کے لیے بازار کھولنے کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی ہے، لہذا جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے بازار لگائے جانے اجازت سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ دی جائے۔

'جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے بازار کھولنے کی اجازت دی جائے '

انہوں نے بتایا کہ عید کی نماز کے لیے بھی اجازت دی جائے، عید کی نمازمیں ہر کسی کا تھرما اسکین کرایا جائے انہوں نے مطالبہ کیا کہ نماز اور جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے بازار لگائے جانے کی اجازت دی جائے۔

ایس ٹی حسن کے مطابق ڈی ایم نے کہا کہ جب تک لکھنئو سے اترپردیش حکومت کی کوئی گائیڈ لائن نہیں آتی، تب تک کوئی بھی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.