ETV Bharat / state

مرادآباد: اے ایم یو کو اقلیتی درجہ دیے جانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 8:49 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا یونین کے سابق سیکریٹری ضیاء الرحمٰن برق نے اے ایم یو کو اقلیتی درجہ دیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

demand for minority status of aligarh muslim university
ضیاء الرحمٰن برق

ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق کے پوتے اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طالب علم یونین کے سابق سیکریٹری ضیاء الرحمٰن برق نے اے ایم یو کو اقلیتی درجہ دیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ضیاء الرحمٰن برق نے کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر ہمیشہ اس حکومت میں کسی نہ کسی کو لیکر تنازعہ رہے۔

انھوں نے کہا کہ گذشتہ برس اے ایم یو میں لگی جِناح کی تصویر پر سیاست کی گئی اور وقت وقت پر کچھ سماج دشمن عناصر نے اے ایم یو کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

ضیاء الرحمٰن برق نے بتایا کہ سرسید احمد خاں نے ہمیشہ ملت و اتحاد کی بات کی ہے۔

سرسید احمد خاں نے کہا کہ تھا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی دو آنکھیں ہیں جس میں کہ ایک آنکھ مسلم اور دوسری غیر مسلم کی ہے، اگر یونیورسٹی کے کچھ لوگ یونیورسٹی پر سیاست کرتے ہیں تو پوری یونیورسٹی کو قصور وار نہیں کہا جا سکتا۔

انھوں نے کہا کہ ہمارا حکومت سے یہ مطالبہ ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو اقلیتی درجہ دئے جانے کے ساتھ ہی سر سید احمد خاں کو بھارت رتن دئے جانے کا بھی اعلان کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.