ETV Bharat / state

دہلی: پانی کی قلت سے عوام پریشان - دہلی میں پانی کی قلت

قومی دارالحکومت دہلی کے اتم نگر کی جے جے کالونی میں پینے کے پانی کی کمی سے پریشان خواتین نے دہلی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پچھلے دو ماہ سے پینے کے پانی کی قلت ہے اور حلقے کے رکن اسمبلی گلاب سنگھ مسائل سے چشم پوشی کر رہے ہیں.

پانی کی قلت سے پریشان
پانی کی قلت سے پریشان
author img

By

Published : May 30, 2020, 10:18 AM IST

مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ جے ای اور جل بورڈ کے دیگر عہدیدار نہ تو ہمارا فون اٹھاتے ہیں اور نہ ہی علاقے میں آکر لوگوں کی پریشانیوں اور مشکلات کا جائزہ لیتے ہیں۔

پانی کی قلت سے عوام پریشان

اتم نگر جے جے کالونی کے عوام اب حکومت تک اپنی آواز پہنچانے کے لئے سڑکوں پر نکلنا چاہتے ہیں تاکہ پیاس بجھانے کے لئے انہیں پانی مل سکے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر وہ کورونا سے بچ بھی گئے تو وہ پیاس اور پانی کی قلت سے مر جائیں گے۔

کالونی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر اب پینے کا پانی دستیاب نہیں ہوا سماجی فاصلے ہم پر عمل کرنا چھوڑ دیں گے ۔ تحریک اور احتجاج شروع کر دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.