ETV Bharat / state

کچا دیوار گرنے سے دو بچوں کی موت

author img

By

Published : Sep 24, 2019, 12:40 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:36 PM IST

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے صفدر گنج علاقہ میں بارش کے باعث کچا دیوار گرنے سے دو بچوں کی ملبہ میں دبنے سے موت ہوگئی۔

کچا دیوار گرنے سے دو بچوں کی موت

بارہ بنکی پولیس نے بتایا کہ پیر کی شام صفدر گنج کے علاقے رام پور بھوانی پور گاؤں میں کچا دیوار گرنے سے اس کے پاس کھیل رہے رضوان کا چار سالہ بیٹا محمد کیف اور ہمسایہ کا چار سالہ بیٹا وسیم دونوں ملبے میں دب گئے۔
جب گاؤں والوں نے اسے باہر نکالا تو دونوں کی موت ہوچکی تھی۔
پولیس اور انتظامیہ کے اہلکار واقعے کی اطلاع ملتے ہی گاؤں پہنچ گئے۔
لواحقین نے بچوں کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کردیا۔ پنچ نامے کے بعد ، بچوں کی لاش کو آخری رسومات کے لئے اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا۔

Intro:Body:

kdd

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 7:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.