ETV Bharat / state

پولیس پر قتل کا الزام - میرٹھ میں پولیس پر قتل کا الزام

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں پولیس کمشنر کے دفتر پر درجنوں افراد نے احتجاجی مظاہرے کیے۔

پولیس پر قتل کا الزام
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 7:27 PM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع ہاپوڑ کے پلکھوا گاؤں کے افراد نے پولیس پر مذکورہ گاوں کے ایک نوجوان کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

پولیس پر قتل کا الزام

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مذکورہ گاوں کے شخص راجیو تومر نے پولیس محکمہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'ضلع ہاپوڑ کے لاکھن گاؤں میں رہنے والے پردیپ تومر ولد راج کمار کو پولیس نے 13 اکتوبر کی شام کو مشتبہ حالت میں اپنے ساتھ لیا اور اسے بے رحمی سے مارا پیٹا جس کے سبب اس کی موت ہوگئی۔'

انہوں نے کہا کہ ہم کمشنر کے دفتر پر آج صبح سے ہی مظاہرہ کررہے ہیں لیکن کوئی بھی افسر ملاقات کے لیے نہیں آیا ہے۔

احتجاج میں شامل افراد کا کہنا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ قانون اپنے ہاتھ میں لینے پر مجبور ہوجائیں گے جس کی ذمہ داری ضلع انتظامیہ اور پولیس پر عائد ہوگی۔

انہوں نے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا کہ اس کیس میں ملوث پولیس افسران پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے اور اہل خانہ کو معاوضہ دیا جائے۔

وہی اے ڈی جی پرشانت کمار نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئےکہا کہ پردیپ تومر کو پولیس نے میڈیکل کالج میں علاج کے لیے داخل کیا تھا جس دوران اس کی موت ہوگئی۔

پولیس کے مطابق اس معاملے میں تھانہ انچارج، ایک کانسٹیبل سمیت پولیس چوکی کے انچارج کو معطل کردیا گیا ہے اور مزید کاروائی جاری ہے۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے کمشنر دفتر پر ہاپوڑ کے پلکھوا گاؤں کی درجنوں افراد پولیس پر گاؤں کے نوجوان کو قتل کرنے الزام عائد کیا اور احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں.

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے راجیو تومر نے کہا کہ ضلع ہاپوڑ کے لاکھن گاؤں میں رہنے والے راجکمار کے بیٹے پردیپ تومر کو پولیس نے کل یعنی 13 اکتوبر کے شام کو مشتبہ حالت میں اٹھا اور اسے قتل کر دیا ہے. انہوں نے کہا کہ کمشنر دفتر پر آج صبح سے ہی مظاہرہ کررہے ہیں لیکن کوئی بھی افسر ملاقات کے لیے نہیں آیا ہے انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات نہیں پورے کیے جاتے ہیں تو قانون اپنے ہاتھ میں لے لیں گے اور اس کی ذمہ دار ضلع انتظامیہ اور پولیس ہوگی. انہوں نے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے اور اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے کا معاوضہ دیا جائے مزید گھر کے ایک فرد کو سرکاری ملازمت دی جائے. اے ڈی جی پرشانت کمار نے کہا ہے پردیپ تومر کو پولیس نے مڈیکل کالج میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا تھا لیکن دوران علاج اس کی موت ہوگی. اس معاملے میں تھانہ انچارج ایک کانسٹیبل سمیت پولیس چوکی انچارج کو معطل کردیا گیا ہے مزید تفتیش کاروائی جاری ہے جس بھی اس میں ملوث ہوگا اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی.

Conclusion:بائٹ. روجیو تومر( سابق پردھان) اے ڈی جی پرشانت کمار نوٹ : اے ڈی جی کی بائٹ اور ویزول میل سے لے لیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.