ETV Bharat / state

آئیسولیشن سینٹر میں بزرگ کی موت - کشی نگر

ریاست اترپردیش کے ضلع کشی نگر کے سکرولی بلاک کے پٹری گاؤں میں پانچ دن پہلے ممبئی سے آئے 62 برس کے بزرگ کی اتوار کو موت ہوگئی۔

آئیسولیشن سینٹر میں بزرگ کی موت
آئیسولیشن سینٹر میں بزرگ کی موت
author img

By

Published : May 18, 2020, 6:25 PM IST

Updated : May 18, 2020, 7:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع کشی نگر کے سکرولی بلاک کے پٹری گاؤں میں پانچ دن پہلے ممبئی سے آئے 62 برس کے بزرگ کی اتوار کو موت ہوگئی۔

واضح رہے کہ پیر کو متوفی کی جانچ رپورٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اطلاع کے مطابق سکرولی بلاک کے پڑری گاؤں کے رہنے والے بزرگ اپنے بیٹے کے ساتھ پانچ دن پہلے ہی ممبئی سے گاؤں لوٹے تھے۔

ضلع کشی نگر کے سکرولی بلاک کے پٹری گاؤں میں پانچ دن پہلے ممبئی سے آئے 62 برس کے بزرگ کی اتوار کو موت ہوگئی

تھرمل سکریننگ کی جانچ کے بعد پرائمری سکول پر گذشتہ چار دونوں سے قرنطینہ میں تھے۔

بتایا جارہا ہے کہ اتوار کو اچانک ان کی طبیعت خراب ہوگئی، موقع پر پہنچی محکمہ صحت کی ٹیم نے بزرگ کو ان کے بیٹے کے ساتھ ایمبولنس سے کورونا جانچ کے لیے آئیسولیشن وارڈ سیورہی بھیجا۔

باپ بیٹے نمونے دے کر باہر نکلے تبھی بزرگ غش کھا کر گر گئے اور ان کی موت ہوگئی۔

کشی نگر میں عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد آئی سولیشن وارڈ میں ایک شخص کی موت ہوگئی

انچار میڈیکل افسر سکرولی ڈاکٹر ہیمنت ورما نے بتایا کہ متوفی کی کورونا جانچ رپورٹ مثبت آئی ہے۔

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر نریندر گپتا نے بتایا کہ گاؤں کو ہاٹ سپاٹ میں تبدیل کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی ہے، جس میں دو صحتیاب ہوچکے ہیں، جبکہ تین کا علاج جاری ہے۔

Last Updated : May 18, 2020, 7:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.