ETV Bharat / state

بجنور: معصوم کی کٹی لاش برآمد

اہل خانہ جب شادی سے لوٹے تو خون سے لت پت معصوم کی کٹی گردن چارپائی پر پڑی تھی

بجنور: معصوم کی کٹی لاش ملی
بجنور: معصوم کی کٹی لاش ملی
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 9:02 AM IST

ریاست اتر پردیش کے بجنور میں ایک گھر میں دس برس کی معصوم بچی کی کٹی لاش ملی ہے۔

ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ملزمین نے پہلے معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی اس بعد واردات کو انجام دے کر فرار ہوگئے ۔

بجنور: معصوم کی کٹی لاش ملی

دراصل بجنور ضلع کے تھانہ کرتپور کے قاضیان علاقے میں آج رات آٹھ بجے کے قریب اہل خانہ اپنی دس برس کی بچی کو گھر میں چھوڑ کر شادی میں شرکت کرنے گئے تھے۔

اہل خانہ جب شادی سے لوٹے تو خون سے لت پت معصوم کی کٹی گردن چارپائی پر پڑی تھی۔ بدن پر مکمل کپڑے بھی نہیں تھے۔ اس بات سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ نہ معلوم درندوں نے پہلے معصوم کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور بعد میں دھاردار ہتھیار سے گردن کاٹ دی جس سے معصوم کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

فی الحال پولیس معاملہ کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.