ETV Bharat / state

بارہ بنکی: دوہرے قتل کا معمہ حل

بارہ بنکی شہر کوتوالی حلقہ میں گزشتہ 5 دنوں قبل ہوئے دوہرے قتل کا معمہ پولس نے آخرکار حل کر لیا ہے۔

بارہ بنکی: دوہرے قتل کا معمہ حل
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 11:49 PM IST

پولیس کے مطابق مارے گئے دونوں نوجوانوں کا قتل ان کے دوستوں نے ہی کیا ہے، پولس نے دونوں ملزموں کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ پولس اس معاملے کی تحقیقات ابھی بھی جاری رکھے گی، کیوں کہ اس میں ابھی اور کئی طرح کے انکشافات سامنے آسکتے ہیں۔

بارہ بنکی: دوہرے قتل کا معمہ حل

ایس پی آکاش تومر کے مطابق 14 جولائی کو شہر کوتوالی حلقہ کے فرستی پور کے رہنے والے میوا لال نے پولس کو اطلاع دی تھی کہ اس بیٹے پپو یادو کو اس کے دوست کرن اور سرویش 12 جولائی کو گھر سے بلا کر لے گئے اور دونوں نے اپنے ساتھی سہج رام کے ساتھ مل کر اس کا قتل کر دیا ہے اور اس کی لاش ریٹھ ندی میں فیک دی ہے۔ پپو یادو کی لاش ریٹھ ندی سے برآمد ہوئی تھی۔

دوسری جانب جہانگرا باد تھانہ حلقے کے کٹرہ گاؤن کے رہنے والے پرشورام نے شہر کوتوالی میں اطلاع دی تھی کہ ان کا بیٹا سرویش یادو 12 جولائی کو کرن اور پپو کے ساتھ گیا تھا۔ اس کی لاش 15 جولائی کو ریٹھ ندی سے برآمد ہوئی ہے۔ پرشورام نے کرن اور اس کے ساتھیوں کو نامزد کیا تھا۔

پولس اس معاملے کی تفتیش کر رہی تھی. پولس نے اس معاملے میں کرن اور اس کے ساتھی ونئے یادو کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولس نے کرن کی گرفتاری کے لیے 25000 کے انعام کا بھی اعلان کیا ہے۔

پولس کے مطابق دونوں مقتول نے گرفتار کرنے اور ونئے کے ساتھ خوب شراب پی رکھی تھی۔ نشے کے دوران چاروں میں لڑائی ہوئی اور ندی قریب تھی جس کی وجہ سے ڈوب کر دونوں کی موت ہو گئی۔

Intro:بارہ بنکی شہر کوتوالی حلقہ میں گزشتہ 5 دنوں سے الجھی پڑی ڈبل مرڈر مسٹری کا پولس نے آخرکار انکشاف کر دیا ہے. مارے گئے دونوں نوجوانوں کا قتل ان کے دوستوں نے ہی کیا ہے. پولس نے دونوں ملظم کو گرفتار بھی کر لیا ہے. پولس اس معاملے کی تحقیقات ابھی بھی جاری رکھیے گی. کیوں کہ اس میں ابھی اور بھی کئی خلاصے ہو سکتے ہیں.

Body:ایس پی آکاش تومر کے مطابق 14 جولائی کو شہر کوتوالی حلقہ کے فرستی پور کے رہنے والے میوا لال نے پولس کو اطلاع دی تھی کہ اس بیٹے پپو یادو کو اس کے دوست کرن اور سرویش 12 جولائی کو گھر سے بلا کر لے گئے. اور دونوں نے اپنے ساتھی سہج رام کے ساتھ مل کر اس کا قتل کر دیا ہے. اور اس کی لاش ریٹھ ندی میں فیک دی ہے. پپو یادو کی لاش ریٹھ ندی سے برآمد ہوئی تھی.

دوسری جانب جہانگرا باد تھانہ حلقے کے کٹرہ گاؤن کے رہنے والے پرشورام نے شہر کوتوالی میں اطلاع دی تھی کہ ان کا بیٹا سرویش یادو 12 جولائی کو کرن اور پپو کے ساتھ گیا تھا. اس کی لاش 15 جولائی کو ریٹھ ندی سے برآمد ہوئی ہے. پرشورام نے کرن اور اس کے ساتھیوں کو نامزد کیا تھا.
پولس اس معاملے کی تفتیش کر رہی تھی. پولس نے اس معاملے میں کرن اور اس کے ساتھی ونئے یادو کو گرفتار کر لیا ہے. پولس نے کرن کی گرفتاری کے لئے 25000 کے انعام کا بھی اعلان کیا ہے.

پولس کے مطابق دونوں مقتول نے گرفتار کرن اور ونئے کے ساتھ خوب شراب پی رکی تھی. نشے کے دوران چاروں میں لڑائی ہوئی. اور ندی قریب تھی جس کی وجہ سے ڈوبکر دونوں کی موت ہو گئی.
بائیٹ آکاش تومر، ایس پی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.