ETV Bharat / state

بیٹیوں نے منہ سے سانس دے کر ماں کی زندگی بچائی

یوپی کے بہرائچ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اس میں آکسیجن کی قلت سے پریشان تین بیٹیاں اپنی ماں کو منہ سے سانس دیتے ہوئے دِکھ رہی ہیں۔ فی الحال خاتون کی حالت بہتر ہے اور دوسرے ہسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

up_brh_01_Daughtersgiveoxygen_totheirmothersthrough_lackofoxygeninhospital_vis_upc10129
بیٹیوں نے سانس دے کر بچائی ماں کی زندگی
author img

By

Published : May 2, 2021, 1:20 PM IST

کورونا کی وجہ سے میڈیکل کالج میں حالات بے قابو ہو چکے ہیں۔ ایمرجنسی میں پہنچے مریضوں کو بھی آکسیجن مہیا نہیں ہو پارہی ہے۔ ہفتہ کو ایک خاتون کو ان کے گھر والے میڈیکل کالج پہنچے، لیکن آکسیجن نہیں ملا تو بیٹیوں نے منہ سے اپنی ماں کو آکسیجن دی۔

بیٹیوں نے سانس دے کر بچائی ماں کی زندگی

بیٹیوں نے بچائی جان

ہفتہ کو خاتون کی سانس میں پریشانی آئی تو گھر والوں نے فورا میڈیکل کالج میں بھرتی کرایا۔ یہاں پہنچنے پر آکسیجن کی قلت تھی تو وہاں موجود بیٹیوں نے اپنے منہ سے ماں کو سانس دی۔

اسی درمیان کسی نے اس پورے واقعہ کا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔ ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد ڈاکٹروں میں ہلچل مچ گئی۔ آنا فانا میں مریض کو موقع سے ہٹا دیا گیا۔

ڈاکٹر اور ہسپتال میں کام کرنے والے ملازمین خاتون کے بارے میں کچھ بھی بولنے سے بچ رہے ہیں۔ حالانکہ خاتون کی حالت فی الحال بہتر ہے۔ علاج دوسرے ہسپتال میں چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.