ETV Bharat / state

Dastarbandi Program in Barabanki: 'سماج سدھار کی ذمہ داری صرف علماء کی نہیں' - بارہ بنکی میں دستار بندی پروگرام

شہر بارہ بنکی کے محلہ پیر بٹاون میں واقع مدرسہ اسلامیہ انصار العلوم میں دستار بندی کی تقریب منعقد کی گئی۔ Dastarbandi Program in Madrasa Islamia Ansarul Uloom

Dastarbandi Program in Barabanki
Dastarbandi Program in Barabanki
author img

By

Published : Mar 12, 2022, 11:12 AM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر بارہ بنکی کے محلہ پیر بٹاون واقع مدرسہ اسلامیہ انصار العلوم میں جمعہ کی رات جشن رحمت للعالمین اور جشن دستار بندی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Dastarbandi Program in Madrasa Islamia Ansarul Uloom Barabanki

'سماج سدھار کی ذمہ داری صرف علماء کی نہیں'

کووڈ-19 کی وجہ سے گزشتہ 3 برس سے یہ تقریب مکمل نہیں ہو پا رہی تھی۔ اس لیے امسال اسے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ جس میں مدرسے سے حفظ قرآن مکمل کرنے والے 26 طلباء کی دستار بندی کی گئی۔

دستار بندی کا پروگرام میں مدرسہ سے منسلک افراد اور مقامی عوام نے شرکت کی۔ رات کو مدرسہ میں طعام کے بعد پیر بٹاون واقع فضل الرحمان پارک میں جشن رحمت للعالمین اور دستار بندی منعقد ہوئی۔

اس موقع پر مدرسے کے طلباء نے جہاں نعت اور قرأت کے پروگرام پیش کیے وہیں دور دراز سے آئے علماء کرام نے عوام کو دینی تعلیمات کے ساتھ معاشرے میں اصلاح کا درس دیا۔

مولانا وسیم احمد نے کہا کہ 'اس پروگرامز کا اصل مقصد سماج سدھار ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'جو سچا مذہبی انسان ہوگا وہ سماج کا سب سے بہترین انسان ہوگا۔' Maulana Wasim Ahmed on Responsibility for social reform

انہوں نے مزید کہا کہ 'سماج میں سدھار کی ذمہ داری صرف علماء کرام کی ہی نہیں اس کے لیے سماج کو بھی آگے آنا ہوگا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.