ETV Bharat / state

'ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد چوروں کا ہے' - terrorism

بی جے پی کے رہنما گج راج رانا نے سماج وادی پارٹی و بہوجن سماج وادی پارٹی اتحاد پر نکتہ چینی کی ہے۔

'دارالعلوم دیوبند دہشت گردی کی آماجگاہ ہے'
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 11:46 PM IST

سماج وادی پارٹی و بہوجن سماج وادی پارٹی کے اتحادسے متعلق کہا ہے کہ یہ پارٹیاں 'دہشت گردی' کی زمین سے اپنے انتخابی مہم کا آغاز کے رہے ہیں۔

'دارالعلوم دیوبند دہشت گردی کی آماجگاہ ہے'

بی جے پی کے گج راج رانا نے کہاکہ 'یہ اتحاد صرف ٹھگ بندھن ہے یہ چوروں کا اتحاد ہے، چور لُٹیرے دیوبند سے اپنے سیاسی مہم کی شروعات کرینگے'

Intro:اینکر

سہارنپور  دیوبند۔ پارلیمنٹ انتخابات کے پہلے حصے میں ہونے والے انتخابات کا بگل بجتے ہی لیڈر کی زبان بھی بگڑنے لگی ہے۔ دیوبند میں ہونے والی سپا بسپا اتحادی جلوس  کو لیکر بھاجپا شہر صدر نے دار العلوم دیوبند کو لیکر بیحد شرم ناک بیان دیا ہے۔  اور سپہ   بھجن سماج پارٹی کے اتحاد کو کہا ہے کہ دہشت گرد کی زمین سے اپنے انتخاباتی جلوس کا آغاز کے رہے ہیں۔ 

Body:بھارتیہ جنتا پارٹی کی نیتی ہندو مشاعرے  کی بھلائی اور اس کے ہندو معاشرے کی  عزتِ سادات سے شروع ہوتی ہے۔ ہم اس لیے ماتا شاکمبھری سے اپنے انتخابات کی تیاریاں شروع کرینگے۔ کیوں کہ ہندو مذہب میں ہندو دیوی دیوتاؤں سے دعا اور سرپرستی کی بعد سب کچھ ممکن ہے۔ یہ اتحاد صرف ٹھگ  بندھن ہے۔  یہ چورو کا اتحاد ہے۔  چور لُٹیرے دار العلوم دیوبند کی دہشت گردو سے بھری  زمین سے  سے شروعات کرینگے۔  کیوں کہ دار العلوم دیوبند دہشت گرد پیدا کرتا ہے۔ چونکہ یہ سب لوگ بھی اس طرح کے ہیں تو  انکی شروعات بھی اسی طرح کی ہوگی بی ایس پی کو اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا کیوں کہ ملک کی عوام جان چکی ہے کہ کون قوم کا مرید ہے اور کون قوم کے مخالف۔ 

Conclusion:بیٹے 01 گج راج رانا شہر صدر بھاجپا۔ 

رپورٹ  تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.