ETV Bharat / state

دانش عالم بنگال رنجی ٹیم میں منتخب

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 7:35 AM IST

مراد آباد کے دانش عالم کا بنگال رنجی ٹیم کی جانب سے جاری کردہ چالیس ممبران میں انتخاب ہوا ہے۔ دانش گذشتہ کئی برسوں سے بنگال کرکٹ لیگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی رہے ہیں، جس کے بعد انہیں رنجی ٹیم کے کیمپ میں جگہ دی گئی ہے۔

بنگال رنجی ٹیم
بنگال رنجی ٹیم

اترپردیش میں کرکٹ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان کرکٹر دوسری ریاستوں کا رخ کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔

بنگال رنجی ٹیم
بنگال رنجی ٹیم

بھارتی ٹیم کے تیز گیندباز محمد سمیع نے مراد آباد میں ابتدائی تربیت حاصل کرنے کے بعد مغربی بنگال کے لئے رنجی میچ کھیلا اور بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی جگہ بنائی، محمد سمیع کے بعد بہت سے نوجوان کھلاڑی بنگال کی کرکٹ لیگ کے ممبر بن چکے ہیں۔

مراد آباد کے دانش عالم کا بنگال رنجی ٹیم کی جانب سے جاری کردہ چالیس ممبران میں سے انتخاب ہوا ہے۔ دانش گذشتہ کئی برسوں سے بنگال کرکٹ لیگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی رہے ہیں ، جس کے بعد انہیں رنجی ٹیم کے کیمپ میں جگہ دی گئی ہے۔

بنگال رنجی ٹیم
بنگال رنجی ٹیم

ضلع مراد آباد سے تعلق رکھنے والے پیوش چاولا ، محمد شامی سینئر کرکٹ ٹیم جہاں سینئر کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہیں، وہیں جبکہ شیو سنگھ اور آریان جویال جیسے نوجوانوں نے جونیئر کرکٹ میں ملک کی عزت میں اضافہ کیا ہے۔ اس کڑی میں ایک اور نام مرآباد کے سول لائن علاقے میں رہنے والے مرزا دانش عالم کا ہے۔

اترپردیش میں زیادہ موقع نا ملنے کی وجہ سے دانش نے محمد شمع کی طرز پر مغربی بنگال کا رخ کیا اور گزشتہ کئی سالوں سے وہاں بنگال کی گھریلو لیگ میں اپنا ہنر نظر آ رہا ہے۔

رواں برس کے اختتام پذیر ہونے والی لیگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دانش پہلے تھے، جس کے بعد انہیں مغربی بنگال رنجی ٹیم کے چالیس ممبران کی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

مرزا دانش نے لیگ کے دس میچوں میں 1027 رنز بنائے جس میں ان کا زیادہ سے زیادہ اسکور 211 رنز تھا۔ دانش نے یہ رنز پانچ سنچریوں اور نصف سنچری کی مدد سے 115 کی اوسط سے بنائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.