ETV Bharat / state

'بی جے پی دور حکومت میں دلت محفوظ نہیں ہیں' - سہارنپور

کانگریس کے سینیئر رہنما و رکن پارلیمان پی ایل پنیا نے سہارنپور میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا مجسمہ توڑے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

کانگریس کے سینیئر رہنما و رکن پارلیمان پی ایل پنیا
author img

By

Published : Sep 10, 2019, 11:00 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:22 AM IST

پی ایل پنیا نے الزام عائد کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور حکومت میں دلت محفوظ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی امبیڈکر کا نام تو لیتی ہے لیکن ان کا احترام نہیں کرتی۔

کانگریس کے سینیئر رہنما و رکن پارلیمان پی ایل پنیا، ویڈیو

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران پی ایل پنیا نے کہا کہ اتر پردیش میں وقتاً فوقتاً دلتوں کو بے عزت کرنے اور امبیڈکر کے مجسمے کو توڑنے کا کام کیا جاتا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں سہارنپور سب سے زیادہ بدنام ہے اور وہاں پیش آنے والا واقعہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ بی جے پی سے وابست افراد دلتوں کے تعلق سے کس طرح کی ذہنیت رکھتے ہیں۔

پنیا نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں دلت محفوظ نہیں ہے اور بی جے پی و آر ایس ایس رہنماؤں کی ذہنیت منووادی ہے جس کی وجہ سے دلتوں پر مظالم ڈھائے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک جانب بھارتیہ جنتا پارٹی ڈاکٹر امبیڈکر کا نام لے کر ملک کے آئین کی بات کرتی ہے تو دوسری جانب ان کے ماننے والوں کا استحصال کیا جاتا ہے جو قابل مذمت ہے۔

Intro:سہارنپور میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا مجسمہ توڑے جانے کے معاملے کی شدید مذمت کی ہے. پنیا نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی حکومتوں میں دلت محفوظ نہیں ہے. پنیا نے کہا کہ بی جے پی امبیڈکر جی کا نام تو لیتی ہے لیکن ان کا احترام نہیں کرتی ہے.

Body:بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے خسوسی گفتگو میں پی ایل پنیا نے کہا کہ یو پی میں وقتا فو وقتا دلتوں کو بے عزت کرنے اور امبیڈکر کے مجسمے کو توڑنے کا کام کیا جاتا رہا ہے. سہارنپور اس معاملے میں سب سے زیادہ بدنام ہے. یہ بتاتا ہے کہ بی جے پی کے لوگ دلتوں کے خلاف غلط خیال رکھتے ہیں. پنیا نے کہا کہ بی جے پی حکومتوں میں دلت محفوظ نہیں ہے. انہوں نے کہا کہ بی جے پی رہنما اور آرایس ایس رہنماؤ کی ذہنیت منووادی ہے جس کی وجہ سے دلتوں پر مظالم کئے جاتے ہیں. پنیا نے کہا کہ بی جے پی ایک طرف امبیڈکر جی کا نام لیتی ہے اور دوسری جانب ان کے ماننے والوں کا استحصال کیا جاتا ہے یہ قابل مذمت ہے.
بائیٹ پی ایل پنیا ، کانگریس رکن پارلیمان

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.