ETV Bharat / state

Dalit Student Beaten By Teacher ٹیچر کی پٹائی سے دلت طالب علم کی موت

ضلع اوریہ میں ایک ٹیچر نے دلت طالب علم کی پٹائی کی جس کے بعد طالب علم کی دوران علاج موت ہوگئی ۔Dalit Student Dies after beaten up by teacher

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 26, 2022, 7:42 PM IST

اوریہ: ریاست اترپردیش کے ضلع اوریہ کے اچھلدہ تھانہ علاقہ کے آدرش انٹر کالج میں ایک ٹیچر کی پٹائی سے دلت طالب علم کی موت ہوگئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ 7 ستمبر کو ٹیچر نے طالب علم کی بے رحمی سے پٹائی کی تھی، جس کے بعد 18 دنوں تک طالب علم ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ اور آج صبح دوران علاج اس کی موت ہوگئی ہے۔

ٹیچر کی پٹائی سے دلت طالب علم کی موت

اچھلدہ کے آدرش انٹر کالج میں ویشالی گاؤں کا رہنے والا نکھیت کمار(15) دسویں جماعت کا طالب علم تھا۔ طالب علم کے والد راجو دوہرے نے بتایا کہ 7 ستمبر کو سوشل سائنس کے ٹیچر اشونی سنگھ نے کلاس میں ٹیسٹ لیا تھا۔ ٹیسٹ کے لیے ان کے بچے نے تیاری بھی تھی۔ وہ پڑھنے لکھنے میں کافی ذہین تھا لیکن ٹیس؁ میں اس نے کوئی لفظ غلط لکھ دیا تھا اسی بات سے ناراض ہوکر ٹیچر اشونی سنگھ نے ان کے بیٹے کا بال پکڑ کر لات گھوسوں اور لاٹھی سے پٹائی کی، وہ اسکول میں ہی بہیوش ہوگیا تھا۔ Dalit Student Beaten By Teacher

زخمی طالب علم کے اہلخانہ نے ٹیچر سے بات چیت کی تبھی پرنسپل نے مداخلت کی جس کے بعد اشونی سنگھ نے بچے کا علاج ایٹاوہ کے ایک پرائیوٹ ہسپتال میں کرانے کی بات کہی۔ ٹیچر کے مطابق علاج کے دوران تقریبا 40 ہزار کا خرچ آیا۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ بچے کو اندرونی چوٹیں کافی زیادہ آئی تھی۔وہیں ایٹاوہ کے ڈاکٹروں نے بچے کی حالت کو دیکھتے ہوئے اسے لکھنئو ریفر کردیا۔ Dalit Student Dies after beaten up by teacher

طالب علم کے والد نے بتایا کہ جب ہم نے پٹائی کی جانکاری ٹیچر کے گھر دی تو وہ ناراض ہوگئے اور ہمیں گالیاں دیتے ہوئے بھگادیا۔ وہ اتوار کو تھانہ گئے اور ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔ ایس پی چارو نگم نے بتایا کہ اچھلدہ تھانہ علاقہ کے آدرش انٹر کالج میں ویشالی گاؤں کے رہنےوالے انکھیت کمار کو ٹیچر اشونی سنگھ نے گزشتہ 7 ستمبر کو بے رحمی سے پٹائی کی تھی، متاثرہ کی تحریر پر ملزم ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی گرفتاری کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ Dalit Student Beaten By Teacher

یہ بھی پڑھیں : Couple Arrested in Moradabad میٹرومونیل سائٹ کے ذریعہ ٹھگی کے الزام میں میاں اور بیوی گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.