ETV Bharat / state

دودھ سے بنی مصنوعات سے بھرا ٹرک پلٹا، لاکھوں کا نقصان - دودھ سے بنی مصنوعات سے بھرا ٹرک پلٹا، لاکھوں کا نقصان

بجنور میں ایک دودھ سے بنی مصنوعات سے بھرا تیز رفتار ٹرک پلٹ گیا، ٹرک میں رکھے لاکھوں مالیت کے دودھ، پنیر، مکھن حادثے کے سبب خراب ہوگئے۔

دودھ سے بنی مصنوعات سے بھرا ٹرک پلٹا، لاکھوں کا نقصان

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 2:22 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ منڈاولی علاقے کے ہریدوار روڈ پر آج صبح دودھ سے بھرا ہوا ایک ٹرک سڑک کنارے جمع برسات کے پانی میں پلٹ گیا۔

جس میں لاکھوں روپے کا دودھ، پنیر، دہی، مکھن سڑک کے کنارے گڑھے میں پانی کی وجہ سے خراب ہوگیا۔

دودھ سے بنی مصنوعات سے بھرا ٹرک پلٹا، لاکھوں کا نقصان

ڈیری کا کاوربار کرنے والے بسنت کمار شخص نے بتایا کہ اس حادثے میں انھیں تقریباً پانچ لاکھ کا نقصان ہوا ہے۔

دودھ سے بھرا یہ ٹرک بلند شہر سے رشیکیش جا رہا تھا لیکن اسی دوران ٹرک ڈرائیور نے سامنے سے آرہی ٹریکٹر اور ٹرالی کو بچانے کی کوشش کی تب یہ حادثہ پیش آیا۔ فی الحال ٹرک میں موجود جو سامان قابل استعمال حالت میں ہے اسے دوسرے ٹرک پر لوڈ کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.