ETV Bharat / state

باہری لوگوں نے رامپور کی فضا خراب کی: ڈی ایم

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں مظاہرین پر پولیس کی زیادتیوں پر ضلع انتظامیہ نے صفائی پیش کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو کلین چٹ دی۔

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 8:44 AM IST

ضلع مجسٹریٹ اے کے سنگھ
ضلع مجسٹریٹ اے کے سنگھ

رام پور ضلع انتظامیہ نے عید گاہ کے مقام پر احتجاجی جلسہ کو روکنے کے اپنے فیصلہ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایک جگہ بھیڑ جمع کرنے کا مقصد صرف سیاسی مفاد حاصل کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر عید گاہ میں لوگ ایک جگہ جمع ہوتے تو سیاسی لوگ اپنے سیاسی مفاد کی خاطر بہت لوگوں کو نقصان پہنچا سکتے تھے۔

ضلع مجسٹریٹ اے کے سنگھ کی پریس کانفرنس، دیکھیں ویڈیو

21 دسمبر کو رامپور میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہوئی جھڑپ کے معاملے پر بولتے ہوئے ضلع انتظامیہ اے کے سنگھ نے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا وہ کہیں نہ کہیں سیاسی مفاد حاصل کرنے کے لئے کچھ باہری لوگوں نے سازش کے تحت ایسی بڑی واردات کو انجام دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر ویڈیوز کلپ کے ذریعہ شرپسند عناصر کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہ جس جس نے بھی اس واردات کو انجام دیا ہے وہ بخشے نہیں جائیں گے۔

ساتھ ہی ضلع مجسٹریٹ نے عید گاہ میں ان کی جانب سے رد کئے گئے احتجاجی جلسہ سے متعلق کہا کہ ایک مقام پر بھیڑ جمع کرنے کا مقصد اس کے سوا کچھ نہیں ہوتا ہے کہ صرف اپنا سیاسی مفاد حاصل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم اس کو رد نہیں کرتے تو عوام کا کافی نقصان ہو سکتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں احتجاج کے متعدد طریقہ ہیں، ان طریقوں کو اپنا کر بھی احتجاج کیا جا سکتا تھا۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں مظاہرین پر پولیس کی زیادتیوں پر آج ضلع انتظامیہ نے صفائی پیش کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو کلین چٹ دی۔ ساتھ ہی انہوں نے عید گاہ کے مقام پر احتجاجی جلسہ کو روکنے کے اپنے فیصلہ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایک جگہ بھیڑ جمع کرنے کا مقصد صرف سیاسی مفاد حاصل کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر عید گاہ میں لوگ ایک جگہ جمع ہوتے تو سیاسی لوگ اپنے سیاسی مفاد کی خاطر بہت لوگوں کو نقصان پہنچا سکتے تھے۔

Body:وی او
21 دسمبر کو رامپور میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہوئی جھڑپ پر بولتے ہوئے ضلع انتظامیہ اے کے سنگھ نے کہ جو کچھ بھی ہوا وہ کہیں نہ کہیں سیاسی مفاد حاصل کرنے کے لئے کچھ باہری لوگوں نے سازشاً ایسی بڑی واردات کو انجام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر ویڈیوز کے ذریعہ شرپسند عناصر کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہ جس جس نے بھی اس واردات کو انجام دیا ہے وہ بخشے نہیں جائیں گے۔ ساتھ ہی ضلع مجسٹریٹ نے عید گاہ میں ان کی جانب سے رد کئے گئے احتجاجی جلسہ سے متعلق کہا کہ ایک مقام پر مجمع جمع کرنے کا مقصد اس کے سوا کچھ نہیں ہوتا ہے کہ صرف اپنا سیاسی مفاد حاصل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم اس کو رد نہیں کرتے تو عوام کا کافی نقصان ہو سکتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں احتجاج کے متعدد طریقہ ہیں، ان طریقوں کو اپنا کر بھی احتجاج کیا جا سکتا تھا۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.