ETV Bharat / state

اترپردیش: تصادم کے دوران ملزم گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں ڈاکٹر سے ناجائز وصولی (رنگداری) کا مطالبہ کرنے والے ملزم کو تصادم کے دوران گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 13, 2019, 10:40 PM IST

اترپردیش: تصادم کے دوران ملزم گرفتار

بدمعاشوں کے درمیان مورا گاؤں کے جنگل میں ہونے والے تصادم کے بعد پولیس نے ایک پستول اور موٹر سائیکل برآمد کیا ہے۔

اترپردیش: تصادم کے دوران ملزم گرفتار

ایس پی دیہات ودھیا ساگر مشرا نے کہا کہ روٹین چیکنگ کے دوران موٹر سائیکل سوار دو افراد سے رکنے کو کہا گیا تو موٹر سائیکل سوار جنگل کی طرف فرار ہونے لگے تبھی پولیس نے ان کا پیچھا کیا۔

بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کی، پولیس نے جوابی کارروائی میں ایک بدمعاش بابر عارف زخمی ہوا اور ایک فرار ہوگیا۔

پولیس فرار ملزم کی تلاش میں ہے۔انہوں نے بتایاکہ جو بدمعاش گرفتار ہوا ہے یہ وہی ہے جو ڈاکٹر سے رشوت مانگ رہا تھا۔

جو ملزم بابر ولد عارف گرفتار ہے وہ 25 ہزار روپے کا انعامی ملزم ہے۔

Intro:اینکر
سہارنپور 
سہارنپور کے تھانہ بڑگاوں علاقہ میں ڈاکٹر سے رنگداری مانگنے کے معاملہ میں فرار چل رہے ملز م کو تصادم کے دوران پولیس نے گرفتار کرلیا،بدمعاش چرتھاول پولیس سے بچ کربھاگ رہاتھا۔موصولہ اطلاع کے مطابق تھانہ بڑگاوں پولیس اور

Body:بدمعاشوںکے درمیان گاو ¿ںمورا کے جنگل میں ہوئے تصادم کے بعد پولیس نے ایک پسٹل 32 بور و موٹر سائیکل برآمد کی ہے۔تصادم کے دوران ایک بدمعاش بابر ولد عارف زخمی ہوگیا جبکہ ایک فرار ہوگیا،جس کی تلاش میں پولیس لگی ہوئی ہے۔ اس سلسلہ میں ایس پی دیہات ودھیا ساگر مشر نے بتایا کہ آج روٹین چیکنگ کے دوران مورا پولیس چوکی تھانہ بڑگاوں میں چیکنگ کی جارہی تھی،چیکنگ کے دوران ایک بائک پر سوار دو لوگوں سے رکنے کو کہاگیا توانہوں نے موٹر سائیکل جنگل کی طرف بھگا دی،پولیس نے ان کا پیچھا کیا تو انہوں نے پولیس فائر شروع کردیئے، جس کے بعد پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی ،جس میں ایک بدمعاش زخمی ہوگیا جس کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ فرار بدمعاش کی تلاش میں پولیس لگی ہوئی ہے۔انہوںنے بتایاکہ پکڑاگیا بدمعاش دودن قبل پیش آئے ڈاکٹر سے رنگداری مانگنے کے معاملہ کا ملزم ہے،جو فرار چل رہاتھا، پکڑا گیا ملزم بابر پچیس ہزار روپیہ کاانعامی ہے۔

Conclusion:بائٹ: ودھیا ساگر مشر(ایس پی دیہات)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.