ETV Bharat / state

مرادآباد: شہروں میں لاک ڈاؤن کا اثر، دیہاتوں میں کورونا ہدایات پر عمل نہیں - شہروں میں لاک ڈاؤن کا اثر

کورونا بیماری کے باعث ریاست اترپردیش میں لگاتار کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ان حالات کو دیکھتے ہوئے ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ اور اتوار کے دن کا پورے اترپردیش میں لاک ڈاؤن لگا دینے کا اعلان کیا ہے۔

مرادآباد: شہروں میں لاک ڈاؤن کا اثر، دیہاتوں میں کورونا ہدایات نظر انداز

author img

By

Published : Apr 19, 2021, 10:20 AM IST

ہفتہ اور اتوار کے دن پورے اترپردیش میں لاک ڈاؤن لگا ہوا تھا۔ اگر بات کی جائے ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کی تو ہمارے نمائندے نے لاک ڈاؤن کا جائزہ لیا تو مراد آباد شہر میں سڑکوں پر پوری طرح سے سناٹا پھیلا ہوا دیکھا، ساتھ ہی لوگ گھروں میں رہ کر لاک ڈاؤن پر عمل بھی کرتے نظر آئے۔

مرادآباد: شہروں میں لاک ڈاؤن کا اثر، دیہاتوں میں کورونا ہدایات نظر انداز

تاہم دوسری جانب جب ہمارے نمائندے نے مرادآباد ضلع کے دیہاتوں کا دورہ کیا تو وہاں پر ضلع پنچایت کے انتخابات کے چلتے بلاک دفتروں پر بھیڑ بھاڑ دکھائی دی، لوگوں میں آپس میں نہ کوئی دو گز کی دوری کا فاصلہ تھا اور نہ سینیٹائزر کا استعمال کیا جا رہا تھا۔ ماسک بھی کم ہی نظر آیا۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ریاستی حکومت کے لاک ڈاؤن لگائے جانے کے اس اعلان کا کیا فائدہ ضلع پنچایت انتخابات کے لیے ضلع کے بلاک دفتروں کو کھولا گیا تھا کیوں کہ آج امیدواروں کو انتخابی نشان دیے جانے تھے۔

ان سب باتوں کے مدنظر صاف طور پر کہا جاسکتا ہے کہ ایک جانب لاک ڈاؤن کا اثر شہر میں صاف طور پر دکھائی دے رہا ہے، وہیں دوسری جانب گاؤں دیہاتوں میں لوگ کورونا گائڈ لائنس کی دھجیاں اڑاتے نظر آئے۔ ضلع پنچایتی انتخابات کے دوران لوگوں نے دو گز کے فاصلے، ماسک اور سینیٹائزر کے استعمال جیسی ہدایات کی پیروی نہیں کی۔

دیہاتوں میں کورونا ہدایات نظر انداز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.