ETV Bharat / state

Attack on Woman Constable سریو ایکسپریس میں خاتون کانسٹیبل پر قاتلانہ حملہ، مڈبھیڑ میں ایک کی موت، دو زخمی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 22, 2023, 2:50 PM IST

سریو ایکسپریس میں خاتون کانسٹیبل پر جان لیوا حملہ کرنے والا ملزم مڈبھیڑ میں مارا گیا۔ اسی دوران اس کے دو ساتھی پولیس کی گولی لگنے سے زخمی ہو گئے۔ دونوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مزید اس معاملے میں تفتیس جاری ہے۔ Saryu Express encounter

Etv Bharat سریو ایکسپریس میں خاتون کانسٹیبل پر قاتلانہ حملہ، مڈبھیڑ میں ایک کی موت، دو زخمی

سریو ایکسپریس میں خاتون کانسٹیبل پر قاتلانہ حملہ، مڈبھیڑ میں ایک کی موت، دو زخمی

ایودھیا: ایودھیا میں ساون میلہ کی ڈیوٹی پر آنے والی خاتون ہیڈ کانسٹیبل کے ساتھ وحشیانہ معاملے پیش آیا۔ اس معاملے میں ایودھیا پولس اور ایس ٹی ایف کے مشترکہ آپریشن میں انکاؤنٹر کے دوران انیس نامی شخص مارا گیا، جبکہ دو دیگر کو گولی لگی ہے، دونوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس معاملے میں پورہ قلندر تھانے کے انچارج رتن شرما اور دو دیگر کانسٹیبل بھی زخمی ہوئے۔ وہ ضلع اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ واضح رہے کہ 30 اگست کو منکاپور سے ایودھیا پہنچنے والی سریو ایکسپریس میں ایک خاتون ہیڈ کانسٹیبل بری طرح زخمی پائی گئی تھی۔ ان کا علاج ابھی بھی لکھنؤ کے میڈیکل کالج میں جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Salman Khurshid book: سلمان خورشید کی کتاب 'سن رائز اوور ایودھیا' پر پابندی کے مطالبے پر سماعت ملتوی

خاتون ہیڈ کانسٹیبل کے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے نے پولیس کے اقبال پر سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ ہائی کورٹ نے بھی اس معاملے کا ازخود نوٹس لیا اور کاروائی کو اپ ڈیٹ کیا تھا۔ گزشتہ 20 دنوں سے جی آر پی، آر پی ایف اور یوپی ایس ٹی ایف اس معاملے میں ملزمین کی گرفتاری میں لگاتار مصروف تھے۔ دریں اثناء گزشتہ رات تھانہ پورہ قلندر کے علاقے چھتریوا پاڑہ کیل روڈ پر ہوئے مڈبھیڑ میں ملزم انیس مارا گیا جبکہ دو ملزمان زخمی ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.