ETV Bharat / state

میرٹھ: کورونا ویکسن کے سلسلہ میں تیاریوں کا آغاز - Covid vaccine to be available from January

کورونا وائرس پر قابو پانے کےلیے ساری دنیا میں ویکسن کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے جبکہ بھارت میں آئندہ جنوری کے اوائل میں ہی ویکسن عوام کےلیے دستیاب رہنے کی توقع کی جارہی ہے۔

Covid vaccine to be available from January
میرٹھ: کورونا ویکسن کے سلسلہ میں تیاریوں کا آغاز
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 10:04 PM IST

جنوری کے اوائل میں ویکسن کی تیاری کے امکان کے درمیان اترپردیش حکومت نے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے اور اس سلسلہ میں احکامات بھی جاری کردیئے۔

میرٹھ: کورونا ویکسن کے سلسلہ میں تیاریوں کا آغاز

یو پی حکومت نے محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کے ذمہ داروں کو ٹیکہ اندازی کےلیے مناسب انتظامات کرنے کی ہدایت دی۔

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی كورونا ویکسن کی آمد سے قبل زمینی سطح پر تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ میرٹھ کے چیف میڈیکل افسر کے مطابق ٹیکہ اندازی کے منصوبہ پر خاکہ تیار کیا جارہا ہے تاکہ ضرورت مندوں تک ویکسن فراہم کی جاسکے۔ انہوں نے بتایا کہ سب سے پہلے ضرورت مندوں کو ویکسن دیا جائے گا۔

بھارت میں عوام بھی بے چینی سے ویکسن کا انتظار کر رہے ہیں تاہم حکومت نے بھی اس سلسلہ میں تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.