ETV Bharat / state

اترپردیش میں 502 نئے کورونا مثبت کیسز

کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 502 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں 502 نئے کورونا مثبت کیسیز
اترپردیش میں 502 نئے کورونا مثبت کیسیز
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 3:48 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق اب کورونا وائرس انفیکشن کے 502 نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 9733 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 257 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں، تاہم 5648 مریض صحتیاب ہوکر جاچکے ہیں۔

دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو)نے کل جو کورونا وائرس کے نمونوں کی جانچ کی ہے اس میں 502 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

واضح رہے کہ ان تمام کو کوروناوائرس کے ہسپتال میں داخل کرکے علاج کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 502 نئے متاثرین کی تصدیق کے ساتھ ریاست میں مجموعی طور سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 9733 پہنچ گئی، جن میں سے ابھی تک 257 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست بھر میں کوانٹین کیے گئے مریضوں کی تعداد 8963 ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی 4765 مریضوں کو آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے، جبکہ 5439 میں متاثرہ کوروناوائرس کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، اور ڈسچارج ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 502 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 9733 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 257 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ اترپردیش میں آج 502 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، موجودہ وقت میں اترپردیش میں 3828 ایکٹیو کیسز ہیں، جبکہ 5648 لوگوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ریاست دارالحکومت لکھنؤ میں آٹھ جون سے شاپنگ مال کھول دیے جائیں گے، اس کے لیے ضلع انتظامیہ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سماجی دوری پر پورا عمل کرنا ضروری ہے۔

وہیں بچوں کو کھیلنے کے لیے گیمنگ زون اور سینیما گھر پوری طرح بند رہیں گے۔

ضلع انتظامیہ نے شاپنگ مال میں جانے والوں پر شرائط عائد کی ہیں کہ جن لوگوں کے موبائل میں آروگیہ سیتو ایپ ہوں گے، صرف انہی کو شاپنگ مال میں داخلہ دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.