ETV Bharat / state

علی گڑھ میں کورونا متاثرین کی تعداد 433 - covid 19 deaths in aligarh

ضلع علی گڑھ میں دن بدن کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے ، جس کی وجہ سے متاثرین تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

علی گڑھ میں کورونا متاثرین کی  تعداد 433
علی گڑھ میں کورونا متاثرین کی تعداد 433
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 12:46 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد کل 433 ہوگئی ہے، جس میں 24 اموات، 230 صحتیاب اور 179 ایکٹیو کیسز موجود ہیں۔

علی گڑھ ڈی ایم چندر بھوشن سنگھ نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے گھروں میں ہی رہیں، بہت ضروری کام پر ہی گھروں سے نکلیں۔

گزشتہ شب میں 10 افراد کی رپورٹ مثبت آنے سے تعداد 433 پہنچی جس میں دو خاندان کے چار چار افراد بھی شامل ہیں۔

اے ایم یو کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں گزشتہ شب تک تقریبا 21000 کورونا وائرس کے نمونوں کی جانچ ہو چکی ہے۔

ضلع محکمہ صحت کی متابق تقریبا 200 افراد کے نمونوں کی روزانہ جانچ ہو رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.