ان کا تعلق ضلع میرٹھ کے موانہ تھانہ علاقے کے بھٹی پورہ گاؤں سے ہے۔
اس عاشق جوڑے کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں جس کا اظہار انھوں نے اپنے گھر پر والوں سے بھی کیا تھا لیکن لڑکی کے گھروالوں کو یہ رشتہ نامنظور تھا۔
واضح رہے کہ اس جوڑے نے بھارتی قانون کے مطابق شادی کرلی ہے، لیکن انہیں اپنے گھروالوں کی طرف سے جان جانے کا خطرہ ستا رہا ہے جس وجہ سے انھوں نے ایس ایس پی سے اپنے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔