ETV Bharat / state

عاشق معشوق کا مبینہ قتل - سہارن پور

لڑکے کے رشتے داروں کا الزام ہے کی رات میں لڑکے کو فون کر بلایا گیا تھا اور پھر لڑکے اور لڑکی کی بے رحمی سے پٹائی کرنے کے بعد قتل کر کے لاش ہائی وے پر پھینک دیا گیا۔

سڑک حادثے میں نوجوان جوڑا ہلاک
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 3:55 AM IST

Updated : Jun 16, 2019, 6:14 AM IST

سہارنپور دیوبند علاقے کے این ایچ 59 ہائی وے پر گاؤں ساخن کلا کے نزدیک رات 12 بجے پولیس کو خبر ملی کہ سڑک حادثے میں ایک لڑکے اور ایک کی موت ہو گئی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

پو لیس کے مطابق لڑکا کا تعلق کرن جعلی گاوں سے ہے اور لڑکی راستم گاؤں کی ہے اور دونوں گھر سے بھاگ رہے تھے۔
وہیں لڑکے کے رشتے داروں کا الزام ہے کی رات میں لڑکے کو فون کر بلایا گیا تھا اور پھر لڑکے اور لڑکی کی بے رحمی سے پٹائی کرنے کے بعد قتل کر کے لاش ہائی وے پر پھینک دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے ملنے والی گاڑی اور موبائل فون کی تفتیش کی گئی ہے اور قانونی کارروائی کی جا رہی ہے

Intro:اینکر

سہارنپور دیوبند علاقے کے این ایچ 59 ہائی وے پر گاؤں ساخن کلا کے نزدیک رات 12 بجے پولیس کو خبر ملی کی ایک لڑکے اور ایک لڑکی کا کسی انجان گاڑی سے ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے اور دونوں کی موت ہوچکی ہے موقع پر پہنچی پولیس نے دونوں کی تلاشی لی تو پتہ چلا کی لڑکا پاس کے گاؤں کرن جعلی اور لڑکی راستم گاؤں کی ہے اور دونوں گھر سے بھاگ رہے تھے پولیس نے دونوں کی لاش کو لے کر ہسپتال پہنچی وہی ہسپتال پہنچے لڑکے کے رشتے داروں کا الزام ہے کی رات میں لڑکے کو فون کر بلایا گیا تھا اور دونوں مونو اور ریتو کی بے رحمی سے پٹائی کرنے کے بعد قتل کر لاش کو ایکسیڈنٹ دکھانے کے لئے ہائی وے پر پھینکا گیا ہے

Body:لڑکے کے خاندان والوں نے بتایا کی معاملہ یہ ہے لڑکے کو رات میں گھر سے بلایا انہوں نے پتا نہیں فون سے بلایا کیسے بلایا لڑکا چلا گیا رات کو جو ہے ان کی نہر پر لاش ملی پولیس والے بتا رہے ہیں ایکسیڈنٹ ہیں لیکن ایکسیڈنٹ نہیں لگ رہا ہے ہمیں ان کا مرڈر لگ رہا ہے پورا کا پورا اس کا جسم جو ہے اتنا پیٹ رکھا ہے کی کالا ہوگیا ہے اور لیٹرنگ کے راستے اس کے ڈنڈا دیا گیا ہے اس لیے قتل لگ رہا ہے لڑکی کے پیٹ پر تھوڑی چوٹ لگی ہوئی ہے اور کہیں چوٹ نہیں لڑکی کا بھی قتل ہوا ہے

جو ہمارے پاس خبر ہے رات میں ایک بجے ساکن کے پاس ایک پیٹرول پمپ ہیں وہاں پر ایک موٹر سائیکل جو سوپراسپلنڈر تھی جس پر ایک لڑکا اور ایک لڑکی بیٹھ کر جارہے تھے جو کسی انجان گاڑی کی چپیٹ میں آ گئے جس سے ان کی موت ہوگئی ابھی تک ایسی کوئی بھی اتلا ہمارے پاس نہیں ہے یا ایسی کوئی بھی چیز روشنی میں نہیں آئی ہے کہ ان کا کسی نے قتل کیا ہے یہ صرف ایک حادثہ ہے ان کے پاس سے جو گاڑی ملی ہے ان کے موبائل فون ملے ہیں ان ساری چیزوں کی تفتیش کی گئی تو پتہ چل گیا ہے دونوں کہاں کے تھے لڑکا کرن جعلی کا ہے اور لڑکی راستم گاؤں کی ہے دونوں کے پریوار آچکے ہیں اور قانونی کارروائی کی جا رہی ہے

Conclusion:بائٹ01 پردیپ مقتول کا رشتے دار

بائٹ 02 سی او اجے شرما دیوبند

نوٹ کچھ وزول جی میل سے لگائے گئے ہیں

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
Last Updated : Jun 16, 2019, 6:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.