ETV Bharat / state

'یوپی شیعہ وقف بورڈ میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی'

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 8:36 PM IST

سینٹرل وقف کونسل نے یوپی شیعہ وقف بورڈ جاکر کاغذات کی جانچ پڑتال کیا اور بتایا کہ وہاں بڑے پیمانے پر لوٹ کھسوٹ ہوئی ہے۔ ابھی تحقیقات چل رہی ہے۔ جلد ہی کسی نتیجے پر پہنچ کر رپورٹ کونسل کے چیئرمین مختار عباس نقوی کے سامنے پیش کی جائے گی۔

corruption in uttar pradesh shia waqf board says hanif ali
'یوپی شیعہ وقف بورڈ میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی'

سینٹرل وقف کونسل کے رکن حنیف علی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری سات رکنی وفد نے شیعہ وقف بورڈ کے تمام کاغذات کی جانچ پڑتال دو دن تک کیا ہے۔

اس میں سامنے آیا ہے کہ وہاں پر بڑے پیمانے پر اوقاف کے جائیدادوں میں ہیرا پھیری ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری ملاقات شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی سے نہیں ہوئی اور نہ ہی ہم ان سے ملاقات کرنے آئے ہیں۔ ہماری ٹیم شیعہ وقف بورڈ کے تمام جائیداد کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی کیونکہ ہمارے پاس اس کی شکایت آرہی تھی۔

اترپردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین کی مدت میں توسیع

انہوں نے کہا کہ ہم لوگ دو دنوں سے کام میں لگے ہوئے ہیں۔ ہماری سات رکنی ٹیم کو ایک ماہ کا وقت دیا گیا ہے جس میں اپنی رپورٹ سینٹرل وقف کونسل کے چیئرمین مختار عباس نقوی کو دینی ہے۔ اگر اس مدت میں جانچ پڑتال مکمل نہیں ہوتی، تب ہم مزید وقت کا مطالبہ کونسل کے چیئرمین سے کریں گے۔

حنیف علی نے کہا کہ سرکار کا مقصد اوقاف کی جائیداد میں من مانے طریقوں سے ناجائز قابضین کو ہٹا کر مستحقین کو فائدہ پہنچانا ہے۔ اس کے لیے سینٹرل وقف کونسل مسلسل کام کر رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے غلط طریقے سے امام باڑہ اور دیگر اوقاف کی زمین کو بیچنے کا کام کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.