نوئیڈا کچی آبادی مشترکہ بحالی فورم (جھگی جھوپڑی پنر واس منچ) کے صدر رماکانت سنگھ نے کہا کہ نوئیڈا اتھارٹی کچی آبادی کے رہائشیوں کے ساتھ سوتیلا رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔
جن لوگوں نے فارم نہیں بھرا ہے ان کے نام بھی قرعہ اندازی میں شامل ہیں، جس کی معروضی تحقیقات ہونی چاہیے، جو ایک بہت بڑا گھپلہ ہے۔
مبینہ افراد اس میں شامل ہیں۔ ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور جلد ہی کچی آبادی والوں کے اعتراضات دور کئے جائیں۔
نوئیڈا اتھارٹی کے او ایس ڈی کمار سنجے جی نے ایک ہفتہ کا وقت لیا ہے اور کہا کہ قرعہ اندازی میں دھوکہ دہی کے مسئلہ کو ترجیح کے ساتھ حل کیا جائے گا۔
![corruption in allotment, slum dwellers protest in noida](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/corruptioninallotmentslumdwellersprotest-vis-up-noida-uourc10001_16122020174421_1612f_1608120861_938.jpg)
مزید پڑھیں:
اے ایم یو کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر تقسیم انعامات کی تقریب
اس میں خاص کر رامکانت سنگھ، شہاب الدین، سنی راٹھور، ہارون، محمد رضا، رتی رام، ہنسراج، بل راج، محمد انیس، اشوک مہتو، سنیتا دیوی، اوم پرکاش، کیلاش مالی، سوہن لال، خان بابا، اودھیش شریواستو، محمد گڈو، ویرو دیوی، رضوان چوہدری، محمد جاوید وغیرہ موجود تھے۔