ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد چار ہزار سے تجاوز

ریاست بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6،584 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ریاست بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 43 ہزار 559  ہو گئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 4،869 اموات

author img

By

Published : Sep 19, 2020, 1:44 PM IST

اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ریاست بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6،584 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 4869 اموات

اسی کے ساتھ ریاست بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 43 ہزار 559 ہو گئی ہے جبکہ اس مہلک وبا سے اب تک 4869 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

وہیں صوبے میں اب تک 2 لاکھ 70 ہزار 94 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 33489

کانپور سے 16678

گورکھپور سے 11036

غازی آباد سے 9882

نوئیڈا سے 9127

مراد آباد سے 5844

جونپور سے 3916

آگرہ سے 3591

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں۔

لکھنؤ میں 576

کانپور شہر میں 569

پریاگ راج میں 232

وارانسی میں 220

گورکھپور میں 214

میرٹھ میں 197

بریلی میں 131

مراد آباد میں 128

آگرہ میں 116

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا کے ایکٹیو کیسز 67825 ہیں۔

لکھنؤ میں 10044

کانپور میں 4715

پریاگ راج میں 3728

وارانسی میں 2182

بریلی میں 1840

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

واضح رہے کہ 'اتر پردیش میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات دارالحکومت لکھنؤ میں ہوئی ہے۔ یہاں اب تک سب سے زیادہ 576 اموات ہو چکی ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.