دارالحکومت دہلی سے متصل نوئیڈا سیکٹر 20 پولیس اسٹیشن میں اس وقت ہلچل مچ گئی ہے۔ جب یہاں ایک کورونا کے مشتبہ شخص کے ہونے کی اطلاع ملی۔ جس کے بعد پولیس اہلکاروں میں ہلچل مچ گئی۔
وہیں محکمہ صحت کی ٹیم کو پولیس اسٹیشن طلب کیا گیا تھا اور کیمپس کو سینیٹائز کرایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: رائے بریلی میں دوانعامی بدمعاش گرفتار
بتایا جارہا ہے کہ کورونا مشتبہ ملزم کچھ دن پہلے ہی فرار ہوگیا تھا۔ فی الحال محکمہ صحت کی ٹیم نے کورونا مشتبہ ملزم کو اسپتال میں داخل کیا ہے۔ اسی دوران محکمہ صحت کی ٹیم نے پورے تھانہ کی صفائی کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس کی تحقیقات کی جائے گی۔