ETV Bharat / state

نوئیڈا: کورونا کے خوف سے کسی نے بھی 11400 روپے کو ہاتھ تک نہیں لگایا - لاک ڈاؤن

لوگوں کے دل و دماغ میں کورونا وائرس کا خوف اتنا زیادہ پھیل چکا ہے کہ لوگ سڑک پر گرے پیسے کو بھی اٹھانے سے کترا رہے ہیں۔ مذکورہ واقعہ اترپردیش کے شہر نوئیڈا کے سیکٹر 63 میں واقع الیکٹرانک سٹی سینٹر کے قریب کا ہے۔ 11400 روپے یہاں کی سڑک پر گرے ہوئے تھے، لیکن کسی نے نوٹ کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔

no one touched the 11400 rupees fell on the road due to fear of corona
کورونا کے خوف سے کسی نے بھی 11400 روپے کو ہاتھ تک نہیں لگایا
author img

By

Published : May 28, 2020, 9:52 PM IST

کورونا وائرس کی بیماری نے لوگوں کے دل و دماغ کو اس حد تک متاثر کیا ہے کہ لوگ سڑک پر گرے پیسے بھی چھونے سے ڈرنے لگے ہیں۔ اگرچہ لاک ڈاؤن کے دوران بہت سارے لوگ معاشی بحران سے دوچار ہیں پھر بھی وہ کورونا سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ وہ سڑک پر گرے پیسے کو بھی اٹھانے کو تیار نہیں ہیں۔

کورونا کے خوف سے کسی نے بھی 11400 روپے کو ہاتھ تک نہیں لگایا

اس کا زندہ مثال نوئیڈا کے تھانہ فیس تھرڈ علاقے میں دیکھنے کو ملا۔ یہاں سڑک پر پڑے 11400 روپے اٹھانے کے بجائے لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس موقع پر پہنچی اور پیسے اٹھالی۔ کچھ دیر بعد پیسے کی تلاش میں جب ایک خاتون آئی تو اس کو رقم واپس کر دی گئی۔

مذکورہ واقعہ نوئیڈا کے سیکٹر 63 میں واقع الیکٹرانک سٹی سینٹر کے قریب کا ہے۔ 11400 روپے یہاں کی سڑک پر گرے ہوئے تھے، لیکن کسی نے نوٹ کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.