ریاست اترپردیش کے ضلع شراوستی میں الگ الگ مقام کے تین افراد میں کورونا وائرس کا انفیکشن پایا گیا، اس کے بعد شراوستی چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے پریس کو بتایا کہ شراوستی میں الگ الگ علاقوں کے تین افراد میں کورونا وائرس کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے، رپورٹ آنے کے بعد سے ضلع انتظامیہ پوری طرح سے الرٹ ہے۔
![شراوستی کے تین افراد میں کورونا مثبت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/up-bah-03-coronadastakshravasti-dry-upurc10007_23042020135505_2304f_1587630305_18.png)
ضلع چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے مریضوں کی تفصیل بتائی،جس میں انصاف 22 برس، رضوان 21 برس اور نسیم 20 برس
![شراوستی کے تین افراد میں کورونا مثبت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/up-bah-03-coronadastakshravasti-dry-upurc10007_23042020135505_2304f_1587630305_861.jpg)