ETV Bharat / state

فیروز آباد:کورونا متاثرہ کی موت، 3نئے مریضوں کی تشخیص - رپورٹ مثبت آئی

اترپردیش کے ضلع فیروز آباد میں ہفتہ کو ایک کورونا وائرس متاثرہ مریض کی موت ہوگئی جبکہ دیگر تین افراد کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔

فیروز آباد:کورونا متاثرہ کی موت، 3نئے مریضوں کی تشخیص

author img

By

Published : May 30, 2020, 10:16 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع فیروزآباد میں ہفتہ کو کورونا وائرس کے تین نئے مثبت کیس سامنے آئے ہیں جبکہ ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، مجموع طور ضلع فیروز آباد میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد بڑھ کر 244ہوگئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتہ کی صبح ایک بزرگ مریض کی موت ہوگئی۔ ضلع میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 11تک پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہفتہ کو تین مشتبہ مریضوں کی جانچ رپورٹ مثبت آئی ہے۔

ضلع میں مجموعی 244مریضوں میں سے 194 مریض صحت یاب ہوکر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس وقت ضلع میں 37مریضوں کا علاج جاری ہے۔ ضلع فیروز آباد سے دو مریضوں کو دہلی اور لکھنؤ کے لئے ریفر کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.