ETV Bharat / state

Corona Mock Drill in Lala Lajpat Rai College لالا لاجپت رائے میڈیکل کالج میں کورونا ماک ڈرل

میرٹھ میں کورونا کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر لالا لاجپت رائے میڈیکل کالج میں ماک ڈریل کر کے کورونا سے لڑنے کی تیاریوں کو پختہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ Corona Mock Drill in Lala Lajpat Rai College

لالا لجپت رائے میڈیکل کالج میں کورونا ماک ڈرل

author img

By

Published : Dec 25, 2022, 8:57 AM IST

میرٹھ: ریاست اترپردیش کے میرٹھ شہر میں کورونا کے اومیکران وائرس نے ایک بات پھر دستک دے دی ہے۔ گزشتہ روز میرٹھ میں ایک پانچ سالہ بچے میں کورونا انفیکشن کے اثرات پائے جانے کے بعد میرٹھ کے لالا لاجپت رائے میڈیکل کالج میں ایک ماک ڈرل کرائی گئی تاکہ مستقبل میں کورونا مریض کو فوری طور پر علاج میں کسی قسم کی کوتاہی پیش نہ آئے۔ Corona Mock Drill in Lala Lajpat Rai College

لالا لجپت رائے میڈیکل کالج میں کورونا ماک ڈرل

میرٹھ میں کورونا انفیکشن کے خطرے کے پیش نظر لالا لاجپت رائے میڈیکل کالج نے بھی اس کے ممکنہ خطرے کو دیکھتے ہوئے اپنی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک ماک ڈرل کرائی جس کے بعد اگر کوئی کورونا کا مریض اگر ملتا ہے تو اس کا فوری طور پر علاج کیا جا سکیں اسی تحت ڈاکٹروں کی ٹیم کے ساتھ ایک ڈمی مریض کو محض چار منٹ میں بہتر علاج دیکر تیاریوں کو پختہ کرنے کی بات کہی گئی۔ واضح رہے کہ کہ میڈیکل کالج میں کورونا کے مریضوں کے لیے ایک بیس بیڈ کا کوڈ وارڈ بھی قائم کیا گیا ہے۔ لالا لاجپت رائے میڈیکل کالج کے ڈاکٹر بی ڈی پانڈے نے کہا کہ میڈیکل کالج میں مارک ڈرل کرائی گئی اور یہاں کورونا مریضوں کے بہتر علاج کے لیے تمام سہولیات دستیاب ہیں۔ Corona Mock Drill in Lala Lajpat Rai Memorial Medical College

واضح رہے کہ گزشتہ روز میرٹھ شہر میں ایک پانچ سالہ بچہ کورونا متاثر پایا گیا تھا جس کے بعد شہر میں سنسنی پھیل گئی وہیں لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل بھی کی جارہی ہے، متاثرہ بچے کو آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ Lala Lajpat Rai Memorial Medical College

یہ بھی پڑھیں : Covid Cases in India کورونا سے گھبرائیں نہیں، احتیاطی تدابیر اختیار کریں

Taj Mahal on Covid alert بغیر کورونا جانچ کے تاج محل میں داخلہ ممنوع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.