ETV Bharat / state

کورونا اثر: محرم کی مجالس اب آن لائن ہوں گی - میرٹھ میں محرم کمیٹی

كورونا کے سبب ماہ محرم میں ہونے والی مجلس كا انعقاد اب آن لائن ہوگا۔ میرٹھ میں محرم کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

Corona effect: Muharram majlis will now be online
کورونا اثر: محرم کی مجالس اب آن لائن ہوں گی
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 10:27 PM IST

کورونا وبا کے سبب گزشتہ پانچ ماہ سے اجتماعی مذہبی تقریبات پر پابندی ہے، ایسے میں ماہ محرم میں بھی مجالس اور جلوسوں کا انعقاد نہیں کیا جا سکے گا، ان حالات میں ماہ محرم میں مجالس کے آن لائن انعقاد کی تیاری کی جا رہی ہے۔

کورونا اثر: محرم کی مجالس اب آن لائن ہوں گی

اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی ماہ محرم کی تیاریون كو لیکر میرٹھ میں زیدی نگر سوسائٹی کی محرم کمیٹی نے عشرہ مجالس کے آن لائن انعقاد کے انتظامات کے لیے کمیٹی کی میٹنگ منعقد کرکے تیاریوں کی شروعات کر دی ہے۔

Corona effect: Muharram majlis will now be online
کورونا اثر: محرم کی مجالس اب آن لائن ہوں گی

آن لائن مجالس کی تیاری كو لیکر كورونا سے احتیاط برتتے ہوئے میرٹھ کی محرم کمیٹی یوٹیوب لائیو چینل کے ذریعے علماء کا خطاب نشر کرے گی، تاکہ خواہشمند حضرات گھر بیٹھے ہی سن سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.