ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا 59 نئے معاملے - نوئیڈا کورونا اپڈیٹ

نوئیڈا میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ آج ضلع میں کورونا کے 59 مثبت مریض سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد سے انتظامیہ میں ہلچل ہے۔

Corona 59 new cases in Noida
نوئیڈا میں کورونا 59 نئے معاملے
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 8:27 PM IST

نوئیڈا میں مسلسل متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ آج انتظامیہ نے گوتم بدھ نگر ضلع میں کورونا سے متاثرہ 59 مریضوں کی تصدیق کی ہے، جس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 1097 ہوگئی ہے۔ وہیں فعال مریضوں کی کل تعداد 507 ہے۔

آج 51 مریضوں کو کووڈ-19 ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔ جبکہ اب تک صحت مند ہونے والے افراد کی کل تعداد 576 ہوگئی ہے۔ اب تک مجموعی طور پر 14 افراد کی موت ہوئی ہے وہیں 14103 افراد کے نمونے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

آج ضلع میں نجی لیبارٹریوں سے 36 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جبکہ 23 ​​سرکاری لیبارٹریوں سے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.