ETV Bharat / state

لوہری کے تہوار پر زرعی قوانین کی کاپیاں نذر آتش - شاہد عالم

مظفر نگر بھارتیہ کسان یونین نے زرعی قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے شہر کے مرکزی چوراہے پر زرعی قوانین کی کاپیاں جلا دیں۔

Copies of agricultural laws burned at Lohri festival in Muzaffarnagar
لوہری کے تہوار پر زرعی قوانین کی کاپیاں نذر آتش
author img

By

Published : Jan 13, 2021, 7:16 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین کے قومی صدر کی کال پر مظفرنگر ضلع کے مرکزی چوراہے شیو چوک پر زرعی قوانین کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے تینوں زرعی قانون کی کاپیوں کو نذر آتش کی گئیں۔

لوہری کے تہوار پر زرعی قوانین کی کاپیاں نذر آتش

بھارتیہ کسان یونین کے مہانگر صدر بیکیو شاہد عالم نے کہا کہ جب تک زرعی قوانین کو مرکزی حکومت واپس نہیں لے لیتی تب تک کسان یونین اس کی مخالفت کرتی رہے گی۔ اسی کڑی میں آج زرعی قوانین کی کاپیاں جلائی گئی ہیں۔

Copies of agricultural laws burned at Lohri festival in Muzaffarnagar
لوہری کے تہوار پر زرعی قوانین کی کاپیاں نذر آتش

اس مظاہرے میں میڈیا انچارج شکتی سنگھ، مہانگر صدر شاہد عالم، راشد قریشی اور بھارتیہ کسان یونین کے درجنوں کارکنان مظاہرے میں موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.