ETV Bharat / state

'بی جے پی مجھے دوسرا اعظم خاں بنانا چاہتی ہے' - سچن چودھری پر دھوکہ دہی کا مقدمہ

کانگریس لوک سبھا سابق امید اور صوبائی سیکریٹری سچن چودھری سے ای ٹی وی اردو کی خاص بات چیت۔

Conversation with UP Congress Secretary of State Sachin Chaudhry
'بی جے پی مجھے دوسرا اعظم خاں بنانا چاہتی ہے'
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 8:03 AM IST

اترپردیش کانگریس کے صوبائی سکریٹری اور امروہہ حلقہ لوک سبھا سے سابق امید وار سچن چودھری کے خلاف مرادآباد تھانہ سول لائن میں بینا دیوی نام کی خاتون نے زمین بیچنے کے نام پر تین لاکھ روپیہ لیکر زمین نہ دینے و دھوکہ دہی کے الزام میں مقدمہ درج کرایا ہے۔

'بی جے پی مجھے دوسرا اعظم خاں بنانا چاہتی ہے'

مقدمہ درج ہونے کے بعد کانگریسی لیڈر سچِن چودھری نے پریس کانفرنس کر میڈیا کو صفائی دی ہے کہ بینا نام کی خاتون نے جس آرادّھیم بلڈر نام کی کمپنی کا نام ان کے نام کے ساتھ جوڑ کر جو مقدمہ درج کرایا ہے وہ غلط ہے، کیونکہ وہ اس کمپنی سے سال 2018 میں ہی استعفی دے چکے ہیں اور خاتون نے اس کمپنی میں کب پیسے دیے یہ انہیں پتہ نہیں ہے۔

سچن چودھری پر دھوکہ دہی کا مقدمہ درج ہونے کے بعد انہقوں نے پریس کانفرنس میں میڈیا کو صفائی دیتے ہوئے خاص طور پر ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص بات چیت کے دوران کہا کہ وہ بے گناہ ہیں ان کو جھوٹے مقدمے میں پھنسایا جا رہا ہے، بی جے پی مجھے دوسرا اعظم خاں بنانا چاہتی ہے۔

Conversation with UP Congress Secretary of State Sachin Chaudhry
'بی جے پی مجھے دوسرا اعظم خاں بنانا چاہتی ہے'

ای ٹی وی بھارت اردو نے جب سچن چودھری سے سوال کیا آپ کانگریسی لیڈر ہیں اور آپکو کانگریس میں لمبی پاری کھیلنی ہے ایک مقدمہ درج ہوتے ہی آپ نے اپنے بچاؤ میں کمپنی کا ساتھ چھوڑدیا کل آپ کانگریس کا ساتھ چھوڑ دیں گے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے لوک سبھا سابق امیدوار سچن چودھری نے کہا یہ کمپنی میری نہیں ہے کمپنی میری بیوی کے نام سے ہے اور وہ اس کی مالک ہے اور اگر مجھے ان خاتون کو انصاف دلانے کیلئے کمپنی کے خلاف بھی جانا پڑا تو میں جاؤں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.