ETV Bharat / state

yaas cyclone: بستی ڈویژن میں یاس طوفان کا اثر، 24 گھنٹوں سے بارش - بارش سے معمولات زندگی درہم برہم

محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق یاس طوفان (yaas cyclone) کے اثر سے بستی ڈویژن کے تین اضلاع بستی، سدھارتھ نگر اور سنت کبیر نگر میں 24 گھنٹوں سے مسلسل بارش ہونے سے معمولات زندگی پر کافی اثر پڑا ہے۔

Continuous rain
طوفان کا اثر
author img

By

Published : May 28, 2021, 10:36 PM IST

اترپردیش میں بستی ڈویژن کے اضلاع بستی، سدھارتھ نگر اور سنت کبیر نگر اضلاع میں یاس طوفان کے اثر سے 24 گھنٹوں سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ مسلسل ہو رہی بارش سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی ہے۔

چاروں طرف پانی ہی پانی نظر آ رہا ہے۔ طوفان کی وجہ سے ریاست کے کئی اضلاع میں بارش ہو رہی ہے۔ فی الحال جان مال کا کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ سڑکوں پر پانی کے جمع ہونے سے آمد و رفت متاثر ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Rainwater harvesting: ایک گاؤں زیر زمین آبی سطح کو بہتر بنانے کامیاب

محکمہ موسمیات کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ یاس طوفان کے اثر سے بستی ڈویژن کے تین اضلاع بستی، سدھارتھ نگر اور سنت کبیر نگر میں 24 گھنٹوں سے مسلسل بارش ہونے سے معمولات زندگی پر کافی اثر پڑا ہے بارش کی وجہ سے ٹھنڈی ہوا سے لوگ اپنے گھروں میں رہنے کو مجبور ہو گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بارش اور تیز ہوا کا الرٹ پیر کو ہی جاری کر دیا گیا تھا۔ کھیت میں چاروں طرف پانی ہی پانی نظر آ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.