ETV Bharat / state

امروہہ میں کنٹینر حادثہ، چھ ہلاک

author img

By

Published : Jan 4, 2021, 2:34 PM IST

امروہہ میں ایک بھیانک حادثہ پیش آیا ہے جس میں چھ افراد سمیت مویشیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

قومی شاہراہ نو پر جے پور سے مویشیوں کو لے جانے والے ایک ٹرک کا ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا شکار

ریاست اترپردیش کے امروہہ ضلع کے گجرولا پولیس اسٹیشن علاقے کے قومی شاہراہ نو پر جے پور سے مویشیوں کو لے جانے والے ایک ٹرک کا ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔

امروہہ میں کنٹینر حادثہ، چھ ہلاک

اس درد ناک حادثے میں مویشیوں کے چھ تاجر ہلاک ہوگئے ہیں، جب کہ تقریباً 13 جانور ٹرکوں میں دب کر ہلاک ہوگئے ہیں۔

موقع پر موجود لوگوں اور حادثے کا شکار ہونے والے افراد نے بتایا کہ وہ دودھ کی بھینس لے کر جے پور سے آرہے تھے، لیکن گجرولا کے علاقے میں ان کا ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا۔

اس حادثے کے بعد موقع پر ایک گہما گہمی مچ گئی، جس کے بعد لوگوں نے کرین کی مدد سے زخمی تاجروں کو باہر نکلا اور ایمبولینسز کی مدد سے نجی اور سرکاری سپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان علاج جاری ہے۔

امروہہ کی سپرنٹنڈنٹ پولیس سنیتی نے اس پورے معاملے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ اس حادثے میں چھ تاجر کی موت ہوئی ہے جبکہ 10 کے قریب افراد کو علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے

امروہہ میں ایک بھیانک حادثہ پیش آیا ہے
امروہہ میں ایک بھیانک حادثہ پیش آیا ہے

ضلع امروہہ کے گجرولا تھانہ علاقے کے قومی شاہراہ نو پر مویشیوں سے بھرا ٹرک الٹنے سے ٹرک میں دب کر چھ نوجوان کی موقع پر موت ہو گئی اور 13 کے قریب جانوروں نے بھی دم توڑ دیا۔

واضح رہے کہ ضلع امروہہ کے گجرولہ تھانہ علاقے کے قومی شاہراہ نمبر نو کے گرام محمدآباد میں ایک دردناک حادثہ ہوا ہے۔

امروہہ میں ایک بھیانک حادثہ پیش آیا ہے جس میں چھ افراد سمیت مویشیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے

اس حادثے میں مویشیوں سے بھرا ہوا کنٹینر کے بے قابو ہو گیا جس کی وجہ سے چھ افراد اور 13 مویشیوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔

واضح رہے کہ ابھی اس واقعے میں متعدد افراد زخمی ہیں جبکہ موقع پر پہنچی پولیس نے تمام زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرادیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.